آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2008-09

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2008-09
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم لاہور
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (3 بار)
شریک ٹیمیں13
کل مقابلے18
2009

آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2008-09 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا چوتھا ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 4 سے 8 اکتوبر کے دوران لاہور میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]