فیصل بینک ٹی/20 کپ 2012–13

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فیصل بینک ٹی/20 کپ 2012–13
فائل:Faysal Bank T20 Cup.jpg
تاریخ ہفتہ، 1 دسمبر – اتوار، 9 دسمبر
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان Flag of پاکستان لاہور
فاتح لاہور لائینز (2 بار)
شریک ٹیمیں 14
کل مقابلے 45
کثیر رنز احمد شہزاد (391)
کثیر ووکٹیں اسد علی (15)

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2012–13 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا نواں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 1 سے 9 دسمبر 2012 تک کھیلا گیا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ اس مقابلے کے فاتح کے لیے 2 کروڑ جبکہ رنرز اپ کے لیے 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی تھی۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

ٹیمیں[ترمیم]

گروپ اے
ایبٹ آباد فالکنز
کپتان یونس خان
شہر ایبٹ آباد
تربیت کار (کوچ) سجاد اکبر
اسلام آباد لیپرڈز
کپتان عمر گل
شہر اسلام آباد
تربیت کار (کوچ) تیمور اعظم
کراچی زیبراز
کپتان رمیز راجہ
شہر کراچی
تربیت کار (کوچ) اعظم خان
لاہور لائینز
کپتان محمد حفیظ
شہر لاہور
تربیت کار (کوچ) محسن کمال
ملتان ٹائیگرز
کپتان عبد الرؤف
شہر ملتان
تربیت کار (کوچ) وسیم حیدر
کوئٹہ بیئرز
کپتان گوہر فیض
شہر کوئٹہ
تربیت کار (کوچ) ارشد خان
سیالکوٹ سٹالینز
کپتان شعیب ملک
شہر سیالکوٹ
تربیت کار (کوچ) اعجاز احمد جونئیر

گروپ بی
بہاولپور سٹیگز
کپتان بلال خلجی
شہر بہاولپور
تربیت کار (کوچ) شاہد انور
فیصل آباد وولوز
کپتان مصباح الحق
شہر فیصل آباد
تربیت کار (کوچ) نوید انجم
حیدرآباد ہاکس
کپتان رضوان احمد
شہر حیدر آباد
تربیت کار (کوچ) شوکت مرزا
کراچی ڈولفنز
کپتان شاہد آفریدی
شہر کراچی
تربیت کار (کوچ) توصیف احمد
لاہور ایگلز
کپتان توفیق عمر
شہر لاہور
تربیت کار (کوچ) منظور الٰہی
پشاور پینتھرز
کپتان اکبر بادشاہ
شہر پشاور
تربیت کار (کوچ) عبد الرحمٰن (کرکٹ کھلاڑی)
راولپنڈی ریمز
کپتان سہیل تنویر
شہر راولپنڈی
تربیت کار (کوچ) صبیح اظہر

مقامات[ترمیم]

لاہور
باغ جناح قذافی اسٹیڈیم ایل سی سی اے گراؤنڈ
باغ جناح
میچ: 14 میچ: 17 میچ: 14

نتائج[ترمیم]

تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔ (UTC+05).

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نیتجہ این آر آر پوائنٹس
لاہور لائینز 6 6 0 0 +1.433 12
ملتان ٹائیگرز 6 4 2 0 +1.118 8
سیالکوٹ سٹالینز 6 4 2 0 +0.992 8
ایبٹ آباد فالکنز 6 4 2 0 −0.399 8
کراچی زیبراز 6 2 4 0 −0.333 4
اسلام آباد لیپرڈز 6 1 5 0 −0.926 2
کوئٹہ بیئرز 6 0 6 0 −1.744 0

1 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
کوئٹہ بیئرز
72 (17 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
74/0 (11 اوورز)
محب اللہ 24 (14)
محمد عرفان 3/8 (3 اوورز)
زین عباس 40* (34)
جالات خان 0/13 (2 اوورز)
ملتان ٹائیگرز نے 10 وکٹ سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: ماجد حسین اور روید خان
مرد میدان: محمد عرفان (ملتان ٹائیگرز)

1 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
128/2 (15.5 اوورز)
بازید خان 28 (22)
عمید آصف3/21 (4 اوورز)
عمران نذیر 65 (43)
ساجد علی 1/25 (3 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔
باغ جناح، لاہور
امپائر: خالد محمود اور شوذب رضا
مرد میدان: عمران نذیر (سیالکوٹ سٹالینز)

1 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
141/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
لاہور لائنز
144/3 (18.1 اوورز)
فہد اقبال 59* (52)
اعزاز چیمہ 2/21 (4 اوورز)
محمد حفیظ 53 (43)
رمان رئیس 1/15 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اکمل حیات and ندیم اقبال
مرد میدان: محمد حفیظ (لاہور لائینز)

2 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
لاہور لائنز
186/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
ایبٹ آباد فالکنز
156/6 (20 اوورز)
کامران اکمل 59 (33)
احمد جمال 2/37 (4 اوورز)
یونس خان 47 (32)
محمد حفیظ 4/25 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 30سکور سے میچ جیت لیا
باغ جناح، لاہور
امپائر: آفتاب گیلانی اور کمال مرچنٹ
مرد میدان: کامران اکمل (لاہور لائینز)

2 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
149/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
77 (17.5 اوورز)
شعیب ملک 51 (33)
نذر حسین 3/16 (3 اوورز)
جالات خان 17 (21)
شعیب ملک 4/13 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 72 سکور سے میچ جیت لیا
ایل سی سی اے گراؤنڈ، لاہور
امپائر: خالد محمود اور ساجد آفریدی
مرد میدان: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)

2 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
121/ (20 اوورز)
بمقابلہ
فیصل اقبال 26 (33)
افتخار انجم 4/16 (4 اوورز)
عماد وسیم 34 (16)
حارث ایاز 2/21 (4 اوورز)
کراچی زیبراز نے 4 سکور سے میچ جیت لیا
ایل سی سی اے گراؤنڈ، لاہور
امپائر: احتشام الحق اور روید خان
مرد میدان: افتخار انجم (اسلام آباد لیپرڈز)

3 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
120/8 (19.5 اوورز)
بمقابلہ
میر اعظم 59 (35)
عمر گل 4/21 (4 اوورز)
عماد وسیم 45 (32)
امجد وقاص 3/21 (4 اوورز)

3 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
لاہور لائنز
182/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
152/5 (20 اوورز)
احمد شہزاد 68 (57)
کاشف نوید 1/22 (3 اوورز)
سعید انور 39 (34)
مصطفی اقبال 1/16 (2 اوورز)
لاہور لائینز نے 30سکور سے میچ جیت لیا
باغ جناح، لاہور
امپائر: روید خان اور سلیم بدر
مرد میدان: احمد شہزاد (لاہور لائنز)

3 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
111/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
112/2 (16.4 اوورز)
دانیال احسن 24* (22)
عدیل ملک 3/19 (4 اوورز)
شعیب ملک 50* (31)
عدیل ملک 1/5 (1 اوورز)

4 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
لاہور لائنز
105/4 (14.5 اوورز)
بمقابلہ
احمد شہزاد 56 (45)
زوہیب احمد 2/8 (2.5 اوورز)
عماد وسیم 20 (28)
اعزاز چیمہ 3/16 (4 اوورز)

4 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
106/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
99/9 (20 اوورز)
یونس خان 35 (37)
محمد عرفان 3/17 (4 اوورز)
نوید یسین 37 (37)
احمد جمال 4/21 (4 اوورز)

4 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
126/3 (17.4 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
125/9 (20 اوورز)
فہد اقبال 55* (51)
گوہر فیض 2/15 (3 اوورز)
جالات خان 25 (15)
فراز احمد 3/22 (4 اوورز)

5 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
139/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
کراچی زیبراز
135 (19.5 اوورز)
یونس خان 48* (28)
حارث ایاز 2/30 (4 اوورز)
شہریار غنی 46 (33)
خالد عثمان 3/23 (4 اوورز)

5 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
155/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
113/7 (20 اوورز)
صہیب مقصود 38 (41)
عدیل ملک 3/17 (4 اوورز)
نیر عباس 43 (38)
ذوالفقار بابر 4/15 (4 اوورز)

5 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
لاہور لائنز
130/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
86/7 (20 اوورز)
ناصر جمشید 26 (16)
محب اللہ 3/15 (4 اوورز)
میر واعظ 16 (16)
تنزیل الطاف 2/1 (1 اوورز)
لاہور لائینز نے 44 رنز سے میچ جیتا
باغ جناح، لاہور
امپائر: کمال مرچنٹ اور ریاض الدین
مرد میدان: محب اللہ (کوئٹہ بیئرز)

6 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
130/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
164/6 (20 اوورز)
حارث سہیل 62* (43)
جنید خان 3/22 (4 اوورز)
  • ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
  • لاہور لائینز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا and کراچی زیبراز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد

6 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
123 (19.4 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
140/6 (20 اوورز)
جاوید منصور 35 (24)
راحت علی 4/15 (3.4 اوورز)
زین عباس 46 (42)
حارث ایاز 2/22 (4 اوورز)

6 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
اسلام آباد لیپرڈز
115/5 (18.3 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
111/7 ( 20 اوورز)
جنید نادر 32 (28)
ارون لال 1/4 (3 اوورز)
فرحان خان 32 (32)
افتخار انجم 3/11 (4 اوورز)

7 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
126/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
126/8 (20 اوورز)
نوشاد ارشاد 31 (20)
فضل ربی 2/10 (3 اوورز)
یاسر شاہ 26 (23)
جالات خان 5/23 (4 اوورز)
میچ برابر (ایبٹ آباد فالکنز نے زائد اوور میں میچ جیتا)
ایل سی سی اے گراؤنڈ، لاہور
امپائر: قیصر وحید اور سلیم بدر

7 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
137/5 (14 اوورز)
عماد وسیم 34* (20)
کاشف نوید 1/20 (3 اوورز)
سعید انور 43* (27)
افتخار انجم 1/19 (2 اوورز)
  • اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • ایبٹ آباد فالکنز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد

7 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
166/5 (19.5 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
160/5 (20 اوورز)
احمد شہزاد 59 (50)
نیر عباس 3/26 (4 اوورز)
  • لاہور لائینز، نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
  • ملتان ٹائیگرز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا and سیالکوٹ سٹالینز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد

گروپ بی[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
فیصل آباد وولوز 6 6 0 0 +0.644 12
بہاولپور سٹیگز 6 5 1 0 +0.656 10
راولپنڈی ریمز 6 4 2 0 +0.511 8
کراچی ڈولفنز 6 3 3 0 +0.414 6
لاہور ایگلز 6 2 4 0 +0.437 4
پشاور پینتھرز 6 1 5 0 −1.159 2
حیدرآباد ہاکس 6 0 6 0 −1.481 0

1 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
173/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
154/9 (20 اوورز)
عمران اللہ اسلم89 (53)
سمیع اللہ 2/27 (3 اوورز)
نوید ملک 51 (22)
کاشف صدیق 3/22 (4 اوورز)
بہاولپور سٹیگز نے 19 سکور سے میچ جیتا
باغ جناح، لاہور
امپائر: احمد شہاب اور ضمیر حیدر
مرد میدان: عمران اللہ اسلم(بہاولپور سٹیگز)

1 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
164/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
پشاور پینتھرز
124 (19.2 اوورز)
شاہد آفریدی 50 (38)
وقار احمد 2/28 (4 اوورز)
افتخار احمد 57 (47)
انور علی 2/24 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 40 سکور سے میچ جیتا۔
ایل سی سی اے گراؤنڈ، لاہور
امپائر: اکرم رضا اور غفار کاظمی
مرد میدان: شاہد آفریدی (کراچی ڈولفنز)

1 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
224/2 (20 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
166/5 (20 اوورز)
عمران فرحت 112* (59)
ناصر اویس 1/36 (4 اوورز)
شرجیل خان 101* (65)
آصف رضا 2/18 (4 اوورز)
لاہور ایگلز نے 58 سکور سے میچ جیتا۔
ایل سی سی اے گراؤنڈ، لاہور
امپائر: سلیم بدر اور ثاقب خان
مرد میدان: عمران فرحت (لاہور ایگلز)
  • لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • ریحان ریاض نے حیدرآباد ہاکس اور بابر اعظم اور قیصر اشرف نے لاہور ایگلز سے ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز کیا۔
  • ٹوئنٹی/20 کی تاریخ میں یہ پانچواں موقع تھا کہ دو بلے بازوں نے انفرادی طور پر ایک میچ میں سنچری بنائی ہو۔ [1]

2 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
103 (19.4 اوورز)
بمقابلہ
فیصل آباد والوز
104/5 (19.1 اوورز)
عمران فرحت 20 (16)
اسد علی 3/19 (3.4 اوورز)
فرخ شہزاد 47 (42)
رضا علی ڈار 2/21 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: ریاض الدین اور سلیم بدر
مرد میدان: فرخ شہزاد (فیصل آباد وولوز)

2 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
134 (19 اوورز)
بمقابلہ
پشاور پینتھرز
105 (18.5 اوورز)
بلال خلجی 33 (26)
عمران خان 2/21 (4 اوورز)
محمد رضوان 36 (38)
کاشف صدیق 311 (4 اوورز)
بہاولپور سٹیگز نے 29 سکور سے میچ جیتا۔
باغ جناح، لاہور
امپائر: اکمل حیات اور شوذب رضا
مرد میدان: کاشف صدیق (بہاولپور سٹیگز)

2 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
183/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
188/5 (20 اوورز)
خرم منظور 50 (37)
حماد اعظم 2/27 (3 اوورز)
عمر امین 52* (31)
تنویر احمد 2/28 (4 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 5 سکور سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا اور طاہر شاہ
مرد میدان: عمر امین (راولپنڈی ریمز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

3 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
153/8 (19.3 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈالفنز
152/6 (20 اوورز)
امین الرحمن 44 (23)
محمد طلحہ 3/43 (4 اوورز)

3 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
162/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
پشاور پینتھرز
86/8 (20 اوورز)
عمران فرحت 68 (45)
وقار احمد 3/36 (4 اوورز)
اسرار اللہ 22 (25)
محمد خلیل 2/6 (3 اوورز)

3 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
101/2 (16.1 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
97/8 (20 اوورز)
فرخ شہزاد 57* (51)
کاشف بھٹی 1/17 (4 اوورز)
رضوان احمد 41 (49)
سعید اجمل 2/14 (4 اوورز)

4 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
141 (20 اوورز)
بمقابلہ
پشاور پینتھرز
185/5 (20 اوورز)
کاشف بھٹی 25 (14)
عزیز اللہ 3/29 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 44 رنز سے میچ جیتا
باغ جناح، لاہور
امپائر: اکمل حیات اور ضمیر حیدر
مرد میدان: نواز احمد (پشاور پینتھرز)
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا

4 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
148/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
131 (18.5 اوورز)
علی وقاص 53 (47)
سہیل تنویر 3/23 (4 اوورز)
عمر امین 47 (41)
اسد علی 3/27 (3.5 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 17 سکور سے میچ جیت لیا
باغ جناح، لاہور
امپائر: احمد شہاب اور احتشام الحق
مرد میدان: خرم شہزاد (فیصل آباد والوز)

4 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
113/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈالفنز
115/7 (18.4 اوورز)
سعد نسیم 28* (21)
عاطف مقبول 3/20 (4 اوورز)
شاہ زیب حسن 30 (30)
رضا علی ڈار 3/16 (4 اوورز)

5 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
137/3 (18.2 اوورز)
بمقابلہ
پشاور پینتھرز
135/4 (20 اوورز)
مصباح الحق 43* (29)
اکبر بادشاہ 1/18 (3 اوورز)
اسرار اللہ 56 (41)
خرم شہزاد 1/14 (4 اوورز)

5 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
140/2 (17.1 اوورز)
بمقابلہ
لاہور ایگلز
136/7 (20 اوورز)
توفیق عمر 53 (45)
محمد طلحہ 2/19 (4 اوورز)
  • لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجہ کے بعد لاہور ایگلز and حیدرآباد ہاکس ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے

5 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
158/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
177/6 (20 اوورز)
عقیل انجم 75* (48)
اویس ضیاء 2/24 (4 اوورز)
شعیب احمد 50* (41)
لال کمار 2/39 (4 اوورز)

6 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
154/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
143/8 (20 اوورز)
علی حیدر 40 (26)
ریحان ریاض 2/26 (4 اوورز)
عظیم گھمن 34 (33)
بلال خلجی 2/24 (3 اوورز)

6 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
155/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
156/2 (14.3 اوورز)
سعد نسیم 44 (36)
یاسر عرفات 3/37 (4 اوورز)
نوید ملک 77 (41)
قیصر اشرف 1/24 (3 اوورز)

6 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
148/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈالفنز
147/6 (20 اوورز)
مصباح الحق 72* (47)
مصباح خان 3/44 (4 اوورز)
خرم منظور 51 (41)
احسان عادل 4/28 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 2 وکٹ سے میچ جیتا۔
باغ جناح، لاہور
امپائر: ماجد حسین اور قیصر وحید

7 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
141/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
144/3 (17.2 اوورز)
جمال الدین 32 (25)
حماد اعظم 3/24 (4 اوورز)
نوید ملک 67* (42)
محمد اسلم 1/27 (4 اوورز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
  • بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا

7 دسمبر
09:30
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
111/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
فیصل آباد والوز
121/7 (20 اوورز)
معین الدین 22 (24)
احسان عادل 3/23 (4 اوورز)
فرخ شہزاد 31 (37)
کاشف صدیق 2/16 (4 اوورز)
  • بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
  • بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا

7 دسمبر
13:15
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
161/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈالفنز
165/4 (19.3 اوورز)
عظیم گھمن 71* (53)
سہیل خان 2/54 (4 اوورز)
فواد عالم 65* (49)
ریحان ریاض 3/29 (4 اوورز)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
      
A1 لاہور لائنز 211/5 (20 اوورز)
B2 بہاولپور سٹیگز 160 (19.2 اوورز)
سیمی فائنل 1 لاہور لائنز 154/7 (20 اوورز)
سیمی فائنل 2 فیصل آباد والوز 121/8 (20 اوورز)
B1 فیصل آباد والوز 122/5 (19 اوورز)
A2 ملتان ٹائیگرز 120/7 (20 اوورز)

سیمی فائنلز[ترمیم]

8 دسمبر
12:00
سکورکارڈ
لاہور لائینز
211/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
بہاولپور سٹیگز
160 (19.2 اوورز)
احمد شہزاد 107 (57)
کامران حسین 4/23 (4 اوورز)
عمران اللہ اسلم 43 (32)
وہاب ریاض 3/23 (3.2 اوورز)
لاہور لائینز نے 51 سکور سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا اور ریاض الدین
مرد میدان: احمد شہزاد (لاہور لائینز)
  • بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
  • لاہور لائینز فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے اور بہاولپور سٹیگز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد

8 دسمبر
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
120/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
فیصل آباد وولوز
122/5 (19 اوورز)
نوید یسین 46 (46)
اسد علی 2/17 (4 اوورز)
  • ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • فیصل آباد وولوز فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے اور ملتان ٹائیگرز ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے اس میچ کے نتیجہ کے بعد

فائنل[ترمیم]

9 دسمبر
سکورکارڈ
لاہور لائنز
154/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
فیصل آباد والوز
121/8 (20 اوورز)
ناصر جمشید 42 (28)
احسان عادل 3/23 (4 اوورز)
مصباح الحق 37 (37)
محمد حفیظ 4/11 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 33 رنز سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
مرد میدان: محمد حفیظ (لاہور لائنز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • لاہور لائینز نے 2012-13 کا فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ جیت لیا اور فیصل آباد وولوز رنر اپ اس میچ کے نتیجہ کے بعد

شماریات[ترمیم]

درج ذیل جدول میں ہر شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی والے پانچ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ اگر پانچویں درجہ پر دو کھلاڑی ہوں تو تمام کھلاڑی دکھائے جائیں گے۔[2] آخری بار تازہ: 10 دسمبر 2012

‘‘‘زیادہ سکور’‘‘ (گیندوں کا سامنا کیا)

عمران فرحت 112* (59)
احمد شہزاد 107 (57)
شرجیل خان 101* (65)
عمران اللہ اسلم 89 (53)
نوید ملک 77 (41)

‘‘‘زیادہ سکور’‘‘ (اننگز کھیلیں)

احمد شہزاد 391 (8)
عمران اللہ اسلم 262 (7)
نوید ملک 239 (6)
عمران فرحت 223 (6)
شرجیل خان 215 (6)

‘‘‘زیادہ پچاس سکور’‘‘ (اننگز کھیلیں)

احمد شہزاد 4 (8)
محمد حفیظ 3 (5)
خرم منظور 3 (6)
نوید ملک 3 (6)
توفیق عمر 2 (5)

‘‘‘زیادہ چھکے’‘‘ (ایک اننگز میں)

نوید ملک    7   
شرجیل خان    7   
رانا نوید الحسن    5   
شاہ زیب حسن    4   
عمر اکمل    4   

‘‘‘زیادہ چھکے’‘‘ (اننگز کھیلیں)

نوید ملک    15 (6)   
شرجیل خان    11 (6)   
معین الدین    9 (6)   
شاہ زیب حسن    7 (6)   
محمد حفیظ    6 (5)   

‘‘‘زیادہ سٹرائیک ریٹ’‘‘

محمد طلحہ    188.88   
عبد الرزاق    176.19   
نوید ملک    170.71   
امین الرحمن    167.85   
انور علی    161.76   

‘‘‘بہترین گیند بازی’‘‘ (اوورز)

جالات خان    5/23 (4)   
محمد حفیظ    4/11 (4)   
شعیب ملک    4/13 (4)   
ذوالفقار بابر    4/15 (4)   
راحت علی    4/15 (3.4)   

‘‘‘زیادہ وکٹیں’‘‘ (اننگز کھیلیں)

اسد علی    15 (8)   
کامران حسین    12 (7)   
محمد حفیظ    11 (7)   
کاشف صدیق    11 (7)   
محمد عرفان    11 (7)   

‘‘‘بہترین اکانومی’‘‘ (کم از کم پانچ اوورز)

رضا حسن    3.33   
سعید اجمل    4.16   
آصف رضا    4.52   
ارون لال    4.52   
ذوالفقار بابر    4.62   

‘‘‘زیادہ سے زیادہ ٹیم کا مجموعہ’‘‘ (اوورز)

لاہور ایگلز    224/2 (20)   
لاہور لائینز    211/5 (20)   
راولپنڈی ریمز    188/5 (20)   
لاہور لائینز    186/4 (20)   
پشاور پینتھرز    185/5 (20)   

زیادہ سے زیادہ دونوں اننگز ملا کر سکور’‘‘ (اوورز)

لاہور ایگلز حیدرآباد ہاکس 390/7 (40)
لاہور لائینز بہاولپور سٹیگز 371/15 (39.2)
کراچی ڈولفنز راولپنڈی ریمز 371/12 (40)
لاہور لائینز ایبٹ آباد فالکنز 342/10 (40)
حیدرآباد ہاکس راولپنڈی ریمز 335/12 (40)

میڈیا کوریج[ترمیم]

ملک ٹی وی براڈاکاسٹر کمنٹری کی زبان نوٹس
Flag of Pakistan.svg پاکستان پی ٹی وی سپورٹس اردو پی ٹی وی سپورٹس صرف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ٹیلی کاسٹ کیے۔
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ
Flag of Canada.svg کینیڈا
 مشرق وسطی
پی ٹی وی گلوبل انگریزی پی ٹی وی گلوبل صرف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ٹیلی کاسٹ کیے۔
ملک ریڈیو براڈکاسٹر کمنٹری کی زبان
Flag of Pakistan.svg پاکستان ایف ایم 101.0 اردو
ملک انٹرنیٹ براڈکاسٹر کمنٹری کی زبان
Flag of Pakistan.svg پاکستان پی ٹی وی سپورٹس (http://sports.ptv.com.pk) اردو

کفیل[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]