آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آزاد جموں و کشمیر جیگوارز یا اے جے کے جیگوارز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 لیگ میں کھیلتی ہے، اس ٹیم کا تعلق میرپور آزاد جموں و کشمیر سے ہے۔ اس ٹیم کا اپنا ہوم گراؤنڈ میرپور کرکٹ سٹیدیم ہے۔[1] یہ ٹیم آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کی ملکیت ہے۔
آزاد جموں و کشمیر جیگوارز کی ٹیم قومی ٹورنامنٹ 2014-15 سیزن میں آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ ٹیم تھی۔
[2]
میچ اور نتائج[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
|
---|
ٹی/20 کپ | |
---|
سپر 8 ٹی/20 کپ | |
---|
موجودہ ٹیمیں | |
---|
سابقہ ٹیمیں | |
---|
فاتحین |
- سیالکوٹ سٹالینز (2005–06, 2006–07, 2008–09, 2009, 2009–10, 2011–12, 2012 S8, 2015 S8)
- لاہور لائینز (2010–11, 2012–13, 2013–14)
- فیصل آباد وولوز (2004–05, 2013 S8)
- پشاور پینتھرز (2014–15, 2015–16)
- راولپنڈی ریمز (2011 S8)
- ناردرن (2019–20)
- خیبر پختونخوا (2020_21)
- خیبر پختونخوا (2021-22)
- سندھ (2022–23)
|
---|
میدان | |
---|
متعلقات | |
---|