رمضان ٹی/20 کپ
Jump to navigation
Jump to search
رمضان ٹی/20 کپ | |
---|---|
![]() | |
ممالک | پاکستان |
منتطم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
طرز | ٹوئنٹی/20 |
پہلا ٹورنامنٹ | 2013 |
طرز ٹورنامنٹ | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
کل ٹیمیں | 10 |
با ضابطہ ویب سائٹ | ramadant20 |
![]() |
رمضان ٹی/20 کپ جو ایڈوانس ٹیلی کام رمضان ٹی/20 کپ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کی پیشہ ورانہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جو رمضان کے مہینے میں وقوع پزیر ہوتی ہے۔ یہ فیصل بینک ٹی/20 کپ کھیلنے والی ٹیمیں شرکت کرتی ہیں۔
نتائج[ترمیم]
سال | فائنل | فارمیٹ | ٹیمیں | |||
---|---|---|---|---|---|---|
بمقام | فاتحین | نتیجہ | رنرز اپ | |||
تفصیل |
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی | حبیب بینک لمیٹڈ
158 (20 اوورز) |
میچ برابر ہو گیا (حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم نے سپر اوور میں میچ جیتا) | پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
158/7 (20 اوورز) |
2-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی فائنلز، فائنل | 10 |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|