کراچی زیبراز
Appearance
![]() | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
معلومات ٹیم | |
/ | |
تاسیس | 2004 |
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | |
گنجائش | 34,228 |
کراچی زیبراز پاکستان سپر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے، اس ٹیم کا تعلق کراچی، سندھ، پاکستان سے ہے۔ یہ ٹیم 2006 میں قائم ہوئی اور اس کا گھر میدان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ہے۔ اس ٹیم کے منتظم سعید جبار ہیں۔
ٹیم
[ترمیم]ابتدائی کھلاڑی
[ترمیم]- فیصل اقبال
- نعمان اللہ
- حسن رضا (کپتان)
- دانیال احسن
- اکبر رحمن
- سعید بن ناصر
- جاوید منصور
- دانش کنہریا
- تابش نواب خان
- فراز احمد خان
- عاصم کمال
- فہد اقبال
- عرفان الدین
- رمیز راجہ جونئیر
- شیر یار غنی
متبادل کھلاڑی
[ترمیم]- نعمان علوی
- علی اسد
- علی مدثر
- ملک آفتاب
- فہد اللہ
زیادہ میچ بطور کپتان
[ترمیم]کھلاڑی | دور | میچ | کھیلے | جیتے | برابر | بے نتیجہ | % |
---|---|---|---|---|---|---|---|
حسن رضا | 2006-2012 | 11 | 05 | 06 | 00 | 00 | 45.45 |
فیصل اقبال | 2008-2010 | 06 | 00 | 06 | 00 | 00 | 00.00 |
رمیز راجہ جونئیر | 2012-2012 | 06 | 02 | 04 | 00 | 00 | 33.33 |
دانش کنیہریا | 2010-2011 | 05 | 02 | 03 | 00 | 00 | 40.00 |
شاداب کبیر | 2005-2005 | 03 | 02 | 01 | 00 | 00 | 66.66 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox cricket team with unknown parameters
- کرکٹ کے سانچے
- 2004ء میں قائم ہونے والے کھیلوں کے کلب
- 2006ء میں قائم ہونے والے کھیلوں کے کلب
- پاکستان سپر لیگ
- پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں
- پاکستان میں 2004ء کی تاسیسات
- پاکستان میں 2006ء کی تاسیسات
- کراچی میں کرکٹ
- کراچی
- 2006ء میں قائم ہونے والے کرکٹ کلب
- پاکستان میں 2005ء کی تاسیسات
- 2005ء میں قائم ہونے والے کرکٹ کلب