پی ٹی وی سپورٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پی ٹی وی اسپورٹس
فائل:PTV Sports.png
گیم آن ہے
قسمکھیل
ملکپاکستان
نشریاتی علاقہپاکستان
وسطی ایشیا
چین
ہانگ کانگ
لاوس
مکاؤ
منگولیا
میانمار
جنوبی ایشیا
مغربی ایشیا
سری لنکا
نیٹ ورکپی ٹی وی اسپورٹس نیٹ ورک
ہیڈ کوارٹراسلام آباد، پاکستان
پروگرامنگ
زبان
تصویر کا فارمیٹ1080p, MPEG 4, HDTV, 16:9
ملکیت
مالکپاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن
سسٹر چینلز
تاریخ
لانچ
  • 11 جنوری 2012ء (2012ء-01-11) (ایس ڈی)
  • 26 جنوری 2022ء (2022ء-01-26) (ایچ ڈی)

پی ٹی وی سپورٹس ایک 24-گھنٹے والا پاکستانی کھیلوں کا چینل ہے۔; جو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی ملکیت ہے۔ پی ٹی وی سپورٹس کا آغاز جنوری 2012ء کو ہوا۔

دیکھائے جانے والے اہم کھیلوں کے مقابلے[ترمیم]

Multi-sport event[ترمیم]

کرکٹ[ترمیم]

فٹ بال[ترمیم]

1 First time in پاکستان

ہاکی[ترمیم]

ٹینس[ترمیم]

دیگر کھیل[ترمیم]

1 صرف عامر اقبال خان کے مقابلے

نمایاں پروگرام[ترمیم]

سپورٹس سرکل[ترمیم]

سپورٹس سرکل پی ٹی وی سپورٹس کا نمائندہ پروگرام ہے۔ اس کے میزبان محمد علی سانول اور سابقہ پاکستانی کھلاڑی عامر سہیل ہوتے ہیں۔ .پہلے اس کے میزبان نعمان نیاز تھے۔ اس میں کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں جیسے ہاکی وغیرہ بھی تبصرہ کیا جاتا ہے۔

کہہ دیں جو کہنا[ترمیم]

یہ پی ٹی وی سپورٹس کا نیا پروگرام ہے۔ اس کے میزبان مرزا اقبال بیگہیں۔ جو کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں پر بحث کرتے ہیں۔

تمام پروگرام[ترمیم]

موجودہ جاری پروگرام:

  • سپورٹس سرکل
  • سپائس ویو وود نعمان نیاز* کہہ دیں جو کہنا
  • سپورٹس ٹو نائیٹ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Event site on PTV Sports
  2. "PTV Sports gets 2015 World Cup broadcasting rights"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2015 
  3. Tournament site on PTV Sports
  4. "PTV Sports"۔ 06 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2015 

List Of Sports Events Shown By PTV Sportsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jkcynergies.com (Error: unknown archive URL)