یونس خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یونس خان
Younus Khan 2010.jpg
پاکستان.svg.png پاکستان
ذاتی معلومات
اصل نام یونس خان
تاریخ پیدائش 29 نومبر 1977 (1977-11-29) ‏(38)
مردان, پاکستان
کردار بلے باز
طریقہ بلےبازی دائیں ہاتھ سے
طریقہ گیندبازی رائٹ آرم لیگ سپن
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ٹیسٹ (کیپ 159) 26 فروری 2000ء: بمقابلہ سری لنکا
آخری ٹیسٹ 1 نومبر 2015ء: بمقابلہ انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 131) 13 فروی 2000ء: بمقابلہ سری لنکا
آخری ایک روزہ 11 نومبر 2015ء:  v آسٹریلیا
شرٹ نمبر 75
کلب کرکٹ
سال ٹیم
1998ء– 2005ء پشاور
1999ء– حبیب بینک
2005ء– ناٹنگھم شائر
2006ء – پشاور پینتھرز
2007ء – یارکشائر (squad no. 75)
2008ء – راجستھان رائلز
2008/09ء– جنوبی آسٹریلیا
2010ء سرے
کیریئر شماریات
ٹیسٹ ایک روزہ ایف سی لسٹ اے
کل میچ 104 265 187 323
کل دوڑیں 9116 7249 13,657 9,282
اوسط بلے بازی 53.94 31.24 49.48 33.87
50/100 31/30 7/48 43/54 11/61
بہترین سکور 313 144 313 144
کل گیند کرائے 804 272 3,502 1,133
کل وکٹ 9 3 44 28
اوسط گیند بازی 54.55 90.33 49.70 38.64
5 وکٹ 0 0 0 0
10 وکٹ 0 n/a 0 کوئی نہیں
بہترین گیند بازی 2/23 1/3 4/52 3/5
کیچ/سٹمپ 103/– 131/– 189/– 177/–

آخری ترمیم 21 جنوری, 2014
حوالہ: کرک انفو

وصول کنندہ تمغۂ حسنِ کارکردگی
تاریخ 2010ء
ملک اسلامی جمہوريۂ پاکستان
پیش کردہ اسلامی جمہوريۂ پاکستان

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کب جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں ۔

پیشتر
شعیب ملک
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ)
2009ء
اگلا
محمد یوسف
پیشتر
شعیب ملک
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (عالمی ٹی20)
2009 ء
اگلا
شاہد آفریدی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khan gets Pride of Performance award". En.wikipedia.org. Retrieved 17 فروری 2012.  Text "Younis " ignored (help); Check date values in: |accessdate= (help)