تنویر ڈار
ظاہری ہیئت
| تنویر ڈار | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 4 جون 1947ء [1] امرتسر |
| وفات | 11 فروری 1998ء (51 سال)[2] لاہور |
| شہریت | |
| قد | 167 سنٹی میٹر |
| وزن | 81 کلو گرام [3] |
| عملی زندگی | |
| شرکت | 1968ء گرمائی اولمپکس |
| پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
| کھیل | فیلڈ ہاکی |
| درستی - ترمیم | |
| میڈل ریکارڈ | ||
|---|---|---|
| مردوں کی فیلڈ ہاکی | ||
| نمائندگی | ||
| اولمپکس | ||
| 1968ء گرمائی اولمپکس | ٹیم مقابلہ | |
| ایشیائی کھیل | ||
| ایشیائی کھیل 1970 | ٹیم مقابلہ | |
تنویر ڈار (4جون 1947 – 12 فروری 1998) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے۔ جو پنجاب، بھارت، میں پیدا ہوئے۔ ڈار نے 1968ء گرمائی اولمپکس، میکسیکو شہر میں طلائی تمغا حاصل کیا تھا۔[4][5]
تنویر ڈار 1960ء کی دہائی میں پنالٹی کارنر شوٹر بنے۔[6] تنویر ڈار نے 1970ء کی ایشیائی کھیلوں اور ہاکی عالمی کپ 1971ء، برشلونہ، ہسپانیہ میں پاکستانی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sports-Reference.com Olympic athlete ID (archived): https://www.sports-reference.com/olympics/athletes/da/tanvir-dar-1.html — بنام: Tanvir Dar — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/19978
- ↑ عنوان : Olympedia
- 1 2 "Tanvir Dar profile"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ سپورٹس ریفرنس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-19 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sports-reference.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-26
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "Archived copy"۔ 2017-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-20
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)، Tanvir Dar's 1968 Olympic Gold Medal listed on databaseolympics.com website, Retrieved 19 مارچ 2017 - ↑ http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2011/Munir-Dar-passes-away, Tanvir Dar as a penalty-corner-shooter, The Nation newspaper, Retrieved 19 مارچ 2017
زمرہ جات:
- 1947ء کی پیدائشیں
- 4 جون کی پیدائشیں
- امرتسر میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1998ء کی وفیات
- 11 فروری کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- فیلڈ ہاکی کے سانچے
- 1968ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1968ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1970ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1970ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- پاکستان کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- لاہوری شخصیات
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- 1937ء کی پیدائشیں
- لاہور کے کھلاڑی
- اولمپک مسابق برائے پاکستان
- پاکستانی شخصیات
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- بیسیویں صدی کے پاکستانی مرد کھلاڑی