وسیم اکرم
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | وسیم اکرم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ سے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | تیز لیفٹ آرم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 102) | 25 جنوری 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 9 جنوری 2002 بمقابلہ بنگلہ دیش | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 53) | 23 نومبر 1984 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 4 مارچ 2003 بمقابلہ زمبابوے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 3 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 19 جنوری 2008 |
وسیم اکرم پاکستان کے مایہ ناز گیند باز تھے جو بائیں ہاتھ سے گیند بازی کرنے والے دنیا کے سب سے بہتر گیند باز مانے جاتے ہیں۔ 3 جون، 1966 کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہونے والے گیند باز ایک روزہ کرکٹ میں 500 سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 356 ایک روزہ میچوں میں 502 وکٹیں لیں۔ وسیم اکرم آج کل کمنٹری کرتے ہیں۔ آج کل انڈین پریمئیر لیگ میں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈر کے باولنگ کوچ ہیں۔
کرکٹ کا آغاز[ترمیم]
وسیم نے کرکٹ کا آغاز 1984 میں پاکستان آٹوموبیلز کارپوریشن سے کھیل کر کیا۔ آپ بعد میں 1988 میں برطانیہ کی کاؤنٹی لینچیسٹر سے کھلنے کے لیے گئے۔
حوالہ جات[ترمیم]
|
|
|
ستارہ امتیاز حکومت پاکستان نے بہتر کھیل کے صلے میں ستارہ امتیاز سے نوازا
![]() |
پیش نظر صفحہ پاکستانی کرکٹ کے سوانحی موضوع سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1966ء کی پیدائشیں
- اسلامیہ کالج لاہور کے فضلا
- انڈین پریمیئر لیگ کے کوچ
- ایک روزہ بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان آٹوموبائلز کارپوریشن کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان سپر لیگ کے کوچ
- پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی سنی
- پاکستانی کرکٹ کوچ
- پاکستانی کرکٹ کے کپتان
- پاکستانی کرکٹ مبصرین
- پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- پنجابی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کی شخصیات
- کرکٹ عالمی کپ 1987 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1992 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1996 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1999 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 2003 کے کھلاڑی
- لاہور سٹی کے کرکٹ کھلاڑی
- لاہور سے کرکٹ کھلاڑی
- لاہور کے کھلاڑی
- لاہوری شخصیات
- لنکاشائر کے کرکٹ کھلاڑی
- ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- ہیمپشائر کے کرکٹ کھلاڑی