ایئن بوتھم
Jump to navigation
Jump to search
مشہورانگریز کرکٹ کھلاڑی۔ 24 نومبر، 1955ء کو پیدا ہوئے۔ بوتھم نے ایک جوشیلے اور با اثر آل راؤنڈر کے طور پر نام کمایا۔ 1974 سے 1993 کے درمیان انہوں نے انگلینڈ کے لیے 102 میچ کھیلے انہیں ’بیفی‘ بھی کہا جاتا تھا۔
اس دوران انہوں نے 383 وکٹیں حاصل کیں اور ساڑھے پانچ ہزار رنز سکور کیے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بوتھم نے خون کے کینسر یا لیکومیا کے لیے کام کرنے والے خیراتی ادروں کے لیے 10 ملین پاؤنڈز سے زیادہ رقم جمع کی ہے۔
2004 میں ایئن بوتھم کو بی بی سی نے لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ دیا گیا اور 2007ء میں انہیں سر کا خطاب دیا گیا۔
|
زمرہ جات:
- 1955ء کی پیدائشیں
- انگریز آپ بیتی نگار
- انگریز فٹبالر
- انگریز کرکٹ مبصرین
- انگریز یاداشت نگار
- انگلستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- انگلستان کے کرکٹ کھلاڑی
- انگلستان ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- انگلستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے کرکٹ کھلاڑی
- برطانوی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1979 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1983 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1992 کے کھلاڑی
- کرکٹ میں ڈوپنگ کیس
- میریلیبون کرکٹ کلب کے کرکٹ کھلاڑی
- نائٹس بیچلر
- ووسٹرشائر کے کرکٹ کھلاڑی
- ڈرہم کے کرکٹ کھلاڑی