مندرجات کا رخ کریں

ایلن لیمب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلن لیمب
ذاتی معلومات
مکمل نامایلن جوزف لیمب
پیدائش (1954-06-20) 20 جون 1954 (عمر 70 برس)
لنگیبانویگ, صوبہ کیپ, اتحاد جنوبی افریقہ
عرفلیگا، لیمبی
قد5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 494)10–15 جون 1982  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ18–21 جون 1992  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 64)2 جون 1982  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ24 اگست 1992  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1972/73–1992/93مغربی صوبہ
1978–1995نارتھمپٹن شائر
1987/88اورنج فری اسٹیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 79 122 467 484
رنز بنائے 4656 4010 32,502 15,658
بیٹنگ اوسط 36.09 39.31 48.94 39.14
100s/50s 14/18 4/26 89/166 19/98
ٹاپ اسکور 142 118 294 132*
گیندیں کرائیں 30 6 305 32
وکٹ 1 0 8 2
بالنگ اوسط 23.00 24.87 14.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/6 2/29 1/4
کیچ/سٹمپ 75/– 31/– 371/– 135/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 نومبر 2009

ایلن جوزف لیمب (پیدائش:20 جون 1954ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے، جو مغربی صوبے اور نارتھمپٹن شائر کی اول۔درجہ ٹیموں کے لیے کھیلا۔ 1982ء میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرتے ہوئے، وہ اگلی دہائی تک ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی ٹیم میں شامل رہے۔ انھوں نے تین عالمی کپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔ انھوں نے نارتھمپٹن شائر کے کپتان کے طور پر خدمات انجام دیں اور تین ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی کپتانی بھی کی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]