مندرجات کا رخ کریں

ہاشم خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاشم خان

شخصی معلومات
پیدائش پشاور   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اگست 2014ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ارورا ،  ڈینور [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شریف خان ،  عزیز خان (اسکواش کھلاڑی)   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش [3]  ویکی ڈیٹا پر  (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ہاشم خان (Hashim Khan) پیدائش: 14 جولائی ) |وفات:پاکستان کے ایک سابقہ سکواش کھلاڑی تھے۔[4] انھوں نے 1951 اور 1958 کے درمیان برطانوی اوپن سات بار جیتا اور انکا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔[5]

برطانوی اوپن فائنل میں

[ترمیم]
جیت (7)
سال فائنل میں مد مقابل فائنل میں اسکور
1951محمود کریم9-5, 9-0, 9-0
1952محمود کریم9-5, 9-7, 9-0
1953آر بی آر ولسن9-2, 8-10, 9-1, 9-0
1954اعظم خان6-9, 9-6, 9-6, 7-9, 9-5
1955اعظم خان9-7, 7-9, 9-7, 5-9, 9-7
1956روشن خان9-4, 9-2, 5-9, 9-5
1958اعظم خان9-7, 6-9, 9-6, 9-7
دوسرے نمبر پر (1)
سال فائنل میں مد مقابل فائنل میں اسکور
1957روشن خان6-9, 9-5, 9-2, 9-1

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.independent.co.uk/news/obituaries/hashim-khan-squash-player-who-became-one-of-his-sport-s-most-successful-exponents-9702417.html
  2. 1 2 https://www.nytimes.com/2014/08/22/sports/hashim-khan-patriarch-of-a-squash-dynasty-is-dead.html
  3. 1 2 اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: https://www.squashinfo.com/players/5253 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
  4. "The Khan Family, A Squash Dynasty"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-17
  5. "Greatest Athlete Named - All Sports, All History Considered"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-17