بیرام ڈی آواری
Jump to navigation
Jump to search
بیرام ڈی آواری پاکستان کے کشتی ران اورصدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی والی شخصیت۔ بیرام ڈی آواری پاکستان کے مشہورکشتی راں جنھوں نے 1978 اور 1982 کے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اوردونوں میں گولڈ میڈلز جیتے۔ 1978 میں ان کے ساتھی منیر صادق تھے جبکہ 1982 میں ان کا ساتھ ان کی اہلیہ گوشپی آواری نے دیا۔ بیرام ڈی آواری کے اس کارنامے کے اعتراف کے طور پر 14 اگست 1982ء کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغابرائے حسن کارکردگی عطا کیا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1942ء کی پیدائشیں
- ایشیائی کھیل 1978ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1982ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پارسی شخصیات
- پاکستانی زرتشتی شخصیات
- پاکستانی سوشلائٹ
- پاکستانی صنعت کار
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- کراچی کی کاروباری شخصیات
- کراچی کے کھلاڑی