مندرجات کا رخ کریں

پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان
عرفیتگرین شرٹس؛ گرین مشینز
ایسوسی ایشنپاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF)
کنفیڈریشنایشیائی ہاکی فیڈریشن (ایشیا)
کوچایازمحمود
معاون کوچمحمد ثقلین
ریحان بٹ
دلاورحسین
مینیجرشہناز شیخ
کیتانمحمد عمر بھٹہ
Most capsوسیم احمد (410)
بہترین اسکوررسہیل عباس (348)
ایف آئی ایچ درجہ بندی13 Steady (July 2018)
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ
میڈل ریکارڈ
اولمپکس کھیلیں
Silver medal – second place 1956ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1960ء گرمائی اولمپکس Team
Silver medal – second place 1964ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1968ء گرمائی اولمپکس Team
Silver medal – second place 1972ء گرمائی اولمپکس Team
Bronze medal – third place 1976ء گرمائی اولمپکس Team
Gold medal – first place 1984ء گرمائی اولمپکس Team
Bronze medal – third place 1992ء گرمائی اولمپکس Team
ہاکی عالمی کپ
Gold medal – first place 1971ء بارسلونا
Silver medal – second place 1975 Kuala Lumpur
Gold medal – first place 1978ء بیونس آئرس
Gold medal – first place 1982 Mumbai
Silver medal – second place 1990 لاہور
Gold medal – first place 1994 Sydney

پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے۔ جس نے چار مرتبہ ہاکی عالمی کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

نتائج

[ترمیم]
مقابلہ طلائی چاندی کانسی کل
اولمپکس 3 3 2 8
عالمی کپ 4 2 0 6
چیمپئنز ٹرافی 3 7 7 17
ایشیائی کھیل 8 2 3 13
ایشیاء کپ 3 3 2 8
اذلان شاہ ہاکی کپ 3 6 2 11
دولت مشترکہ کھیل 0 1 1 2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 3 2 0 3

مسابقتی ریکارڈ

[ترمیم]

ٹیم کی کارکردگی

[ترمیم]

TBD(اعلان نہیں کیا گیا)DNQ(کوالیفائی نہیں کر سکے)DNP(حصہ نہیں لیا)

گرمائی اولمپکس میں ہاکی[1]
سال میزبان شہر پوزیشن
1948 مملکت متحدہ کا پرچم لندن، مملکت متحدہ چوتھی
1952 فن لینڈ کا پرچم ہلسنکی، فن لینڈ چوتھی
1956 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن، آسٹریلیا دوسری
1960 اطالیہ کا پرچم روم، اطالیہ پہلی
1964 جاپان کا پرچم توکیو، جاپان دوسری
1968 میکسیکو کا پرچم میکسیکو شہر، میکسیکو پہلی
1972 جرمنی کا پرچم میونخ، مغربی جرمنی دوسری
1976 کینیڈا کا پرچم مانٹریال، کینیڈا تیسری
1980 سوویت یونین کا پرچم ماسکو، سوویت اتحاد حصہ نہیں لیا
1984 ریاستہائے متحدہ کا پرچم لاس اینجلس، ریاستہائے متحدہ امریکا پہلی
1988 جنوبی کوریا کا پرچم سؤل، جنوبی کوریا پانچویں
1992 ہسپانیہ کا پرچم برشلونہ، ہسپانیہ تیسری
1996 ریاستہائے متحدہ کا پرچم اٹلانٹا، ریاستہائے متحدہ امریکا چھٹی
2000 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی، آسٹریلیا چوتھی
2004 یونان کا پرچم ایتھنز، یونان پانچویں
2008 چین کا پرچم بیجنگ، چین آٹھویں
2012 مملکت متحدہ کا پرچم لندن، مملکت متحدہ ساتویں
2016 برازیل کا پرچم ریو دے جینیرو، برازیل DNQ
2020 جاپان کا پرچم توکیو، جاپان DNQ
2024 فرانس کا پرچم پیرس، فرانس DNQ
ہاکی عالمی کپ[2][3]
سال میزبان شہر پوزیشن
1971 ہسپانیہ کا پرچم برشلونہ، ہسپانیہ پہلی
1973 نیدرلینڈز کا پرچم امستلوین، نیدرلینڈز چوتھی
1975 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
1978 ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس، ارجنٹائن پہلی
1982 بھارت کا پرچم ممبئی، بھارت پہلی
1986 انگلستان کا پرچم لندن، انگلستان گیارہویں
1990 پاکستان کا پرچم لاہور، پاکستان دوسری
1994 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی، آسٹریلیا پہلی
1998 نیدرلینڈز کا پرچم یوتریخت، نیدرلینڈز پانچویں
2002 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا پانچویں
2006 جرمنی کا پرچم موئنشنگلاباخ، جرمنی چھٹی
2010 بھارت کا پرچم نئی دہلی، بھارت بارہویں
2014 نیدرلینڈز کا پرچم ہیگ، نیدرلینڈز DNQ
2018 بھارت کا پرچم بھوبنیشور، بھارت بارہویں
2023 بھارت کا پرچم بھوبنیشور، بھارت DNQ
ہاکی چیمپئنز ٹرافی[4]
سال میزبان شہر پوزیشن
1978 پاکستان کا پرچم لاہور، پاکستان پہلی
1980 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان پہلی
1981 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان چوتھی
1982 نیدرلینڈز کا پرچم امستلوین، نیدرلینڈز چوتھی
1983 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان دوسری
1984 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان دوسری
1985 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ، آسٹریلیا چوتھی
1986 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان تیسری
1987 نیدرلینڈز کا پرچم امستلوین، نیدرلینڈز ساتویں
1988 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان دوسری
1989 جرمنی کا پرچم برلن، مغربی جرمنی چوتھی
1990 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن، آسٹریلیا چوتھی
1991 جرمنی کا پرچم برلن، جرمنی دوسری
1992 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان چوتھی
1993 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا چوتھی
1994 پاکستان کا پرچم لاہور، پاکستان پہلی
1995 جرمنی کا پرچم برلن، جرمنی تیسری
1996 بھارت کا پرچم چنائی، بھارت دوسری
1997 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ، آسٹریلیا پانچویں
1994 پاکستان کا پرچم لاہور، پاکستان دوسری
1999 آسٹریلیا کا پرچم برسبین، آسٹریلیا چھٹی
2000 نیدرلینڈز کا پرچم امستلوین، نیدرلینڈز حصہ نہیں لیا
2001 نیدرلینڈز کا پرچم روٹرڈم، نیدرلینڈز چوتھی
2002 جرمنی کا پرچم کولن (علاقہ)، جرمنی تیسری
2003 نیدرلینڈز کا پرچم امستلوین، نیدرلینڈز تیسری
2004 پاکستان کا پرچم لاہور، پاکستان تیسری
2005 بھارت کا پرچم چنائی، بھارت پانچویں
2006 ہسپانیہ کا پرچم تراسا، ہسپانیہ پانچویں
2007 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا ساتویں
2008 نیدرلینڈز کا پرچم روٹرڈم، نیدرلینڈز حصہ نہیں لیا
2009 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن، آسٹریلیا حصہ نہیں لیا
2010 جرمنی کا پرچم موئنشنگلاباخ، جرمنی حصہ نہیں لیا
2011 نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ، نیوزی لینڈ ساتویں
2012 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن، آسٹریلیا تیسری
2014 بھارت کا پرچم بھوبنیشور، بھارت دوسری
2016 انگلستان کا پرچم لندن، انگلستان حصہ نہیں لیا
2018 نیدرلینڈز کا پرچم بریدا، نیدرلینڈز چھٹی
اذلان شاہ ہاکی کپ
سال میزبان شہر پوزیشن
1983 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
1985 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا تیسری
1987 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا دوسری
1991 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا دوسری
1994 ملائیشیا کا پرچم پینانگ، ملائیشیا دوسری
1995 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
1996 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
1998 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا پہلی
1999 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2000 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا پہلی
2001 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا چوتھی
2003 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا پہلی
2004 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
2005 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا تیسری
2006 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا پانچویں
2007 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا چھٹی
2008 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا چوتھی
2009 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا چوتھی
2010 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا پانچویں
2011 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا دوسری
2012 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا ساتویں
2013 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا چھٹی
2014 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا دوسری
2015 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2016 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا پانچویں
2017 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2018 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2019 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا حصہ نہیں لیا
2022 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا تیسری
2024 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا دوسری
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی
سال میزبان شہر پوزیشن
2011 چین کا پرچم اوردوس شہر، چین دوسری
2012 قطر کا پرچم دوحہ، قطر پہلی
2013 جاپان کا پرچم کاکامیگاہارا، گیفو، جاپان پہلی
2016 ملائیشیا کا پرچم کوانتان، ملائیشیا دوسری
2018 عمان کا پرچم مسقط، عمان پہلی
2021 بنگلہ دیش کا پرچم ڈھاکہ، بنگلہ دیش چوتھی
2023 بھارت کا پرچم چنائی، بھارت پانچویں
2024 چین کا پرچم ہولونبویر، چین تیسری
ہاکی ایشیا کپ
سال میزبان شہر پوزیشن
1982 پاکستان کا پرچم کراچی، پاکستان پہلی
1985 بنگلہ دیش کا پرچم ڈھاکہ، بنگلہ دیش پہلی
1989 بھارت کا پرچم نئی دہلی، بھارت پہلی
1994 جاپان کا پرچم ہیروشیما، جاپان تیسری
1999 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
2003 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا دوسری
2007 بھارت کا پرچم چنائی، بھارت چھٹی
2009 ملائیشیا کا پرچم کوانتان، ملائیشیا دوسری
2013 ملائیشیا کا پرچم ایپو، ملائیشیا تیسری
2017 بنگلہ دیش کا پرچم ڈھاکہ، بنگلہ دیش تیسری
2022 انڈونیشیا کا پرچم جکارتا، انڈونیشیا پانچویں
2025 بھارت کا پرچم راجگیر، بھارت TBD
ایشیائی کھیل
سال میزبان شہر پوزیشن
1958 جاپان کا پرچم توکیو، جاپان پہلی
1962 انڈونیشیا کا پرچم جکارتا، انڈونیشیا پہلی
1966 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک، تھائی لینڈ دوسری
1970 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک، تھائی لینڈ پہلی
1974 ایران کا پرچم تہران، ایران پہلی
1978 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک، تھائی لینڈ پہلی
1982 بھارت کا پرچم نئی دہلی، بھارت پہلی
1986 جنوبی کوریا کا پرچم سیونگنام، جنوبی کوریا دوسری
1990 چین کا پرچم بیجنگ، چین پہلی
1994 جاپان کا پرچم ہیروشیما، جاپان تیسری
1998 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک، تھائی لینڈ تیسری
2002 جنوبی کوریا کا پرچم بوسان، جنوبی کوریا چوتھی
2006 قطر کا پرچم دوحہ، قطر تیسری
2010 چین کا پرچم گوانگژو، چین پہلی
2014 جنوبی کوریا کا پرچم انچیون، جنوبی کوریا دوسری
2018 انڈونیشیا کا پرچم جکارتا-پالمبانگ، انڈونیشیا چوتھی
2022 چین کا پرچم ہانگژو-چین پانچویں
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہاکی
سال میزبان شہر پوزیشن
1998 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا دسویں
2002 انگلستان کا پرچم مانچسٹر، انگلستان تیسری
2006 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن، آسٹریلیا دوسری
2010 بھارت کا پرچم نئی دہلی، بھارت چھٹی
2014 اسکاٹ لینڈ کا پرچم گلاسگو، اسکاٹ لینڈ حصہ نہیں لیا
2018 آسٹریلیا کا پرچم گولڈ کوسٹ، کوئنزلینڈ، آسٹریلیا ساتویں
2022 انگلستان کا پرچم برمنگھم، انگلستان ساتویں
جنوب ایشیائی کھیل
سال میزبان شہر پوزیشن
1995 بھارت کا پرچم چنائی، بھارت دوسری
2006 سری لنکا کا پرچم کولمبو، سری لنکا پہلی
2010 بنگلہ دیش کا پرچم ڈھاکہ، بنگلہ دیش پہلی
2016 بھارت کا پرچم گوہاٹی، بھارت پہلی
ایف آئی ایچ ہاکی نیشن کپ
سال میزبان شہر پوزیشن
2022 جنوبی افریقا کا پرچم پاٹشیفٹسروم، جنوبی افریقا ساتویں
2023–24 پولینڈ کا پرچم جنیزنو، پولینڈ چوتھی
2024–25 ملائیشیا کا پرچم کوالا لمپور، ملائیشیا TBD

کھلاڑی

[ترمیم]

آفیشلز

[ترمیم]
پوزیشن نام
ہیڈ کوچ: پاکستان کا پرچم ذیشان اشرف
مینیجر: پاکستان کا پرچم عثمان شیخ
اسسٹنٹ کوچ: پاکستان کا پرچم ندیم لودھی
گول کیپنگ کوچ: پاکستان کا پرچم صابر علی
فزیکل انسٹرکٹر: پاکستان کا پرچم نجیب خٹک

موجودہ کھلاڑی

[ترمیم]

مندرجہ ذیل 18 کھلاڑیوں کو ہولونبویر میں 2024ء مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[5]

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد، 9 جون 2024 تک کے کیپس اور گول شمار کیے گئے ہیں۔

نمبر. پوزیشن کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) میچ گولکلب
1 جی کے عبداللہ اشتیاق خان (2000-05-21) 21 مئی 2000ء (25 سال) 31 0 پاکستان کا پرچم ماڑی پٹرولیم
56 جی کے منیب الرحمن (1997-12-07) 7 دسمبر 1997ء (28 سال) 3 0 پاکستان کا پرچم ایس ایس جی سی

5 ڈی ایف سفیان خان (2004-03-13) 13 مارچ 2004ء (22 سال) 41 20 پاکستان کا پرچم خیبر پختونخوا
16 ڈی ایف عماد بٹ (کپتان) (1996-01-13) 13 جنوری 1996ء (30 سال) 157 13 پاکستان کا پرچم این بی پی
17 ڈی ایف محمد حماد الدین (2000-12-12) 12 دسمبر 2000ء (25 سال) 18 0 واپڈا
27 ڈی ایف ابو محمود (1998-02-10) 10 فروری 1998ء (28 سال) 87 30 آسٹریلیا کا پرچم بے سائیڈ کوگرز
20 ڈی ایف فیصل قادر (1992-10-17) 17 اکتوبر 1992ء (33 سال) 86 0 واپڈا

4 ایم ایف رومان (2001-03-31) 31 مارچ 2001ء (25 سال) 30 6 پاکستان کا پرچم واپڈا
7 ایم ایف معین شکیل (2000-06-08) 8 جون 2000ء (25 سال) 38 3 پاکستان کا پرچم واپڈا
10 ایم ایف ذکریا حیات (2004-05-04) 4 مئی 2004ء (21 سال) 28 1 پاکستان کا پرچم پاک بحریہ
11 ایم ایف ارشد لیاقت (2002-03-27) 27 مارچ 2002ء (24 سال) 41 9 پاکستان کا پرچم ماڑی پٹرولیم
14 ایم ایف احمد ندیم (1998-03-08) 8 مارچ 1998ء (28 سال) 13 2 پاکستان کا پرچم ماڑی پٹرولیم
15 ایم ایف غضنفر علی (2002-02-27) 27 فروری 2002ء (24 سال) 38 11 پاکستان کا پرچم ماڑی پٹرولیم

8 ایف ڈبلیو وحید اشرف رانا (2000-02-04) 4 فروری 2000ء (26 سال) 61 29 پاکستان کا پرچم واپڈا
9 ایف ڈبلیو حنان شاہد (2005-09-07) 7 ستمبر 2005ء (20 سال) 43 18 پاکستان کا پرچم واپڈا
18 ایف ڈبلیو عبد الرحمن (1999-02-07) 7 فروری 1999ء (27 سال) 16 3 پاکستان کا پرچم پاک فضائیہ
23 ایف ڈبلیو اعجاز احمد (1992-06-13) 13 جون 1992ء (33 سال) 100 21 پاکستان کا پرچم واپڈا
77 ایف ڈبلیو سلمان رزاق (1995-06-02) 2 جون 1995ء (30 سال) 100 1 پاکستان کا پرچم واپڈا

نتائج اور مقابلے

[ترمیم]

تمام اوقات (یوٹی سی+5) کے مطابق ہیں

2024 ایشین چیمپئنز ٹرافی

تمام اوقات (یوٹی سی+5) کے مطابق ہیں

2024-25 میزن ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ

ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ

[ترمیم]

درج ذیل میچوں کے مطابق آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا ریکارڈ:

پاکستان بمقابلہ فرانس کوالالمپور میں، 2024–25 مردوں کا FIH ہاکی نیشن کپ، 20 جون 2025

ہارنے سے زیادہ میچ جیتے
ہارکے برابر میچ جیتے
جیت سے زیادہ میچ ہارے
بمقابلہ کھیلے جیتے ڈرا ہارے گول کھائے گول کیے جیت % آخری میچ
 ارجنٹائن 34 21 3 10 108 58 61.76% 2018
 آسٹریلیا 123 43 19 61 256 336 34.95% 2022
 بنگلہ دیش 86 86 0 0 213 7 100% 2023
 بیلاروس 2 2 0 0 8 0 100% 2000
 بلجئیم 38 24 4 10 95 62 63.15% 2018
 کینیڈا 32 24 4 4 103 57 75% 2024
 چین 37 30 2 5 154 42 81.08% 2024
 چینی تائی پے 2 2 0 0 22 0 100% 2013
 کیوبا 2 0 1 1 2 3 0% 1993
 ڈنمارک 1 1 0 0 9 0 100% 1948
 مشرقی جرمنی 3 0 0 3 2 6 0% 1968
 مصر 11 11 0 0 57 6 100% 2022
 انگلستان 36 15 8 13 81 79 41.66% 2018
 فرانس 27 19 5 3 114 35 70.37% 2025
 جرمنی 126 47 18 61 248 285 37.3% 2024
 برطانیہ 50 27 7 16 124 87 54% 2024
 ہانگ کانگ 47 47 0 0 162 2 100% 2010
 بھارت 181 82 32 67 403 379 45.3% 2024
 انڈونیشیا 48 48 0 0 237 0 100% 2022
 ایران 2 2 0 0 29 0 100% 1985
 آئرلینڈ 16 10 2 4 46 21 62.5% 2022
 اطالیہ 4 4 0 0 20 0 100% 2009
 جاپان 67 45 13 9 232 78 67.16% 2025
 قازقستان 2 2 0 0 19 1 100% 2018
 کینیا 52 33 12 7 126 37 63.46% 1998
 ملائیشیا 115 82 23 10 315 146 71.30% 2025
   نیپال 1 1 0 0 22 0 100% 1995
 نیدرلینڈز 146 60 30 56 311 343 41.49% 2019
 نیوزی لینڈ 59 37 8 14 186 112 62.71% 2025
 نائیجیریا 2 2 0 0 16 3 100% 2003
 عمان 10 9 1 0 74 10 88.88% 2022
 پولینڈ 13 10 2 1 41 16 76.92% 2015
سانچہ:Country data RHO 1 1 0 0 6 0 100% 1968
 روس 72 72 0 0 291 2 100% 2009
 اسکاٹ لینڈ 6 5 1 0 20 6 83.33% 2022
 سنگاپور 14 14 0 0 87 7 100% 2023
 جنوبی افریقا 17 11 2 4 64 35 64.7% 2022
 جنوبی کوریا 76 40 14 22 227 141 52.63% 2024
 سوویت یونین 17 14 1 2 59 20 82.35% 1992
 ہسپانیہ 72 42 17 13 177 109 58.33% 2012
 سری لنکا 91 91 0 0 263 2 100% 2016
 سویٹزرلینڈ 6 5 1 0 29 14 83.33% 2000
 تنزانیہ 1 1 0 0 3 1 100% 1965
 تھائی لینڈ 6 5 1 0 60 0 83.33% 2018
 ٹرینیڈاڈ وٹوباگو 1 1 0 0 7 1 100% 2007
 یوگنڈا 2 2 0 0 5 2 100% 1972
 یوکرین 1 1 0 0 5 0 100% 2007
 امریکا 3 3 0 0 13 1 100% 1996
 ازبکستان 1 1 0 0 18 2 100% 2023
 ویلز 5 4 1 0 17 3 80% 2018
 زمبابوے 9 9 0 0 47 4 100% 1988

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Olympic Games"۔ fih.ch۔ 2022-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-22
  2. "Hockey World Cup"۔ fih.ch۔ 2016-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-22
  3. "Pakistan Hockey Federation"۔ 2009-05-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-27
  4. "Champions Trophy"۔ fih.ch۔ 2022-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-22
  5. "Pakistan"۔ tms.fih.c۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-06

بیرونی روابط

[ترمیم]