ایشیائی ہاکی فیڈریشن
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
مخفف | اے ایس ایچ ایف |
---|---|
شعار | ہمیشہ آگے (Ever onwards) |
قسم | کھیل فیڈریشن |
صدر مقام | کوالالمپور، ملائیشیا |
ارکان | 30 اراکین |
صدر |
![]() |
ویب سائٹ | www.asiahockey.org |
ایشیائی ہاکی فیڈریشن (Asian Hockey Federation) ایشیا میں فیلڈ ہاکی کے کھیل کے لیے مجلس انتظامیہ ہے۔ اس کے 30 اراکین ہیں۔ یہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے منسلک ہے۔ موجودہ صدر سلطان اذلان شاہ ہیں۔
اراکین تنظیمیں[ترمیم]
مقابلے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Congress 2011"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-05۔