برشلونہ
(بارسلونا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
برشلونہ (ہسپانوی: Barcelona - بارسلونا) براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ(مادرید) کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور سپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ برشلونہ(بارسلونا)شہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی ہسپانوی لوگوں کے بعد بارسلونا میں سب سے زیادہ آبادی پاکستانیوں کی ہے جو 24000 سے زائد ہیں۔
برشلونہ (بارسیلونا)کی انتظامی تقسیم[ترمیم]
برشلونہ(بارسلونا)شہر کو انتظامی طور پر 10 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- Ciutat Vella یہ برشلونہ(بارسلونا) کا شہر کا تاریخی اور قدیم ترین علاقہ ہے، اس میں قدیم عمارات اور حکومتِ کاتالونیا و بلدیہ برشلونہ(بارسیلونا) کی سرکاری عمارات واقع ہیں۔
- L'Eixample
- Sants-Montjuïc
- Les Corts
- Sarrià - Sant Gervasi
- Gràcia
- Horta-Guinardó
- Nou Barris
- Sant Andreu
- Sant Martí
نگار خانہ[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر برشلونہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
(بارسیلونا)
- ↑ عنوان : Relación de Municipios y sus Códigos por Provincias
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1707.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ برشلونہ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2022ء.
- ↑ "صفحہ برشلونہ في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2022ء.
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4004503-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/barcelona-30 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
- ↑ "صفحہ برشلونہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2022ء.
- ↑ http://www.idescat.cat/pub/?id=aec&n=925&t=2016
- ↑ http://www.idescat.cat/pub/?id=aec&n=925&t=2016&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
- ^ ا ب https://www.ine.es/dynt3/inebase/es/index.htm?padre=517&capsel=525
- ↑ https://www.bcn.cat/estadistica/catala/dades/tpob/llars/padro/a2020/estruct_llars/t4.htm
- ↑ http://www.rree.gob.pe/politicaexterior/Documents/Acuerdos%20de%20hermanamiento.pdf