ایشیائی کھیل 1986

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایشیائی کھیل 1986
X Asian Games
10th asiad.png
میزبان شہرسیول، جنوبی کوریا
ممالک شریک27
شریک کھلاڑی4,839
مقابلے296 مقابلے، 25 کھیلوں میں
افتتاحی تقریب20 ستمبر
اختتامی تقریب5 اکتوبر
سرکاری طور پر آغاز کرنے والاPresident Chun Doo-hwan
Torch lighterChang Jae Guen
مرکزی میداناولمپک میدان

ایشیائی کھیل 1986ء یا (انگریزی: 1986 Asian Games) جنوبی کوریا میں 20 ستمبر سے 5 اکتوبر تک منعقد ہوئے۔ جس میں 27 ایشیائی ممالک شریک تھے، چین نے سب سے زیادہ (94) سونے کے تمغے حاصل کیے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ

حوالہ جات[ترمیم]