ذیشان اشرف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیشان اشرف
ذاتی معلومات
مکمل نامذیشان اشرف
پیدائش (1992-05-11) 11 مئی 1992 (age 31)
اوکاڑا، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالجنوبی پنجاب
2020ملتان سلطانز (اسکواڈ نمبر. 60)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 34 30 66
رنز بنائے 1,794 928 986
بیٹنگ اوسط 29.40 32.00 17.29
سنچریاں/ففٹیاں 6/5 1/6 0/5
ٹاپ اسکور 141 166* 73
کیچ/سٹمپ 16/0 13/0 22/2
ماخذ: Cricinfo، 8 ستمبر 2022ء

ذیشان اشرف (پیدائش: 11 مئی 1992ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] انھوں نے 13 جنوری 2013 کو قائد اعظم ٹرافی 2012 میں ملتان کے لیے پہلا میچ کھیلا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Zeeshan Ashraf"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018 
  2. "Group I, Quaid-e-Azam Trophy at Lahore, Jan 13-16 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018