یونس خان (کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یونس خان
Younus Khan 2010.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامیونس خان
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیرائٹ آرم لیگ سپن
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 159)26 فروری 2000ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ1 نومبر 2015ء  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 131)13 فروی 2000ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 نومبر 2015ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.75
قومی کرکٹ
سالٹیم
1998ء– 2005ءپشاور
1999ء–حبیب بینک
2005ء–ناٹنگھم شائر
2006ء –پشاور پینتھرز
2007ء –یارکشائر (اسکواڈ نمبر. 75)
2008ء –راجستھان رائلز
2008/09ء–جنوبی آسٹریلیا
2010ءسرے
2005/7ء - تاحالایبٹ آباد فالکنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ایف سی لسٹ اے
میچ 104 265 187 323
رنز بنائے 9116 7249 13,657 9,282
بیٹنگ اوسط 53.94 31.24 49.48 33.87
100s/50s 31/30 7/48 43/54 11/61
ٹاپ اسکور 313 144 313 144
گیندیں کرائیں 804 272 3,502 1,133
وکٹ 9 3 44 28
بالنگ اوسط 54.55 90.33 49.70 38.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 کوئی نہیں
بہترین بولنگ 2/23 2/23 4/52 3/5
کیچ/سٹمپ 103/– 131/– 189/– 177/–
ماخذ: کرک انفو، 21 جنوری 2014
وصول کنندہ تمغۂ حسنِ کارکردگی
تاریخ2010ء
ملکاسلامی جمہوريۂ پاکستان
پیش کردہاسلامی جمہوريۂ پاکستان

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں ۔

ماقبل 
شعیب ملک
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ)
2009ء
مابعد 
محمد یوسف
ماقبل 
شعیب ملک
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (عالمی ٹی20)
2009 ء
مابعد 
شاہد آفریدی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khan gets Pride of Performance award"۔ En.wikipedia.org۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012۔ Text "Younis " ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)