سانچہ:پاکستان ٹیم برائے کرکٹ عالمی کپ 2007
Appearance
| ||
شعیب اختر، محمد آصف اور عبد
الرزاق کے نام ابتدائی طور پر دستہ میں شامل کیے گئے تھے لیکن ان کے زخمی ہونے کی وجہ سے نام واپس لے لئے گئے۔ مشتاق احمد باب وولمر کی اچانک موت کے وجہ سے عارضی طور پر تربیت کار مقرر ہوئے۔ |