قیصر عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قیصر عباس
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی بائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازی بائیں ہاتھ کے سلو آرتھوڈوکس
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ 15 نومبر 2000  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 15 نومبر 2000  بمقابلہ  انگلستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
1999-2011 نیشنل بینک آف پاکستان
2000-2002 شیخوپورہ
2003- تا حال سیالکوٹ سٹالینز
2010 راج شاہی رینجرز
2012- تا حال دورنٹو راج شاہی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 127
رنز بنائے 2 5945
بیٹنگ اوسط 54.00 34.36
100s/50s 2 8/33
ٹاپ اسکور 181 168
گیندیں کرائیں 96 8493
وکٹ 157 113
بولنگ اوسط - 28.60
اننگز میں 5 وکٹ 3 2
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 5/21 5/21
کیچ/سٹمپ -/- 67/-
ماخذ: [1]

قیصر عباس (پیدائش 7 مئی 1982 مرید کے، پنجابپاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2000 میں ایک ٹیسٹ میچ میں حصہ لیا۔ 1999 تک انہوں نے زیادہ تر نیشنل بینک آف پاکستان کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ وہ بنگلہ دیش کی نیشنل کرکٹ لیگ کے ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹیم راج شاہی رینجرز کے لیے بھی میچ کھیل چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]