سٹیو سمتھ (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1989ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سٹیو سمتھ
Steve Smith (cricketer), 2014 (cropped).jpg 

شخصی معلومات
پیدائش 2 جون 1989 (30 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سڈنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Australia.svg آسٹریلیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
ٹیم
آسٹریلیا آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم (2010–2016)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن اسپورٹ ٹیم (P54) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کرکٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیل (P641) ویکی ڈیٹا پر

سٹیون اسمتھ (مکمل نام: سٹیون پیٹر دیورکس اسمتھ) مشہور بین الاقوامی آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اسمتھ 2 جون 1989ء کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیدا ہوئے۔

کرکٹ کیرئیر[ترمیم]

سٹیون اسمتھ نے اپنے کرکٹ کیرئیر کا آغاز ایک لیگ سپنر کی حثیت سے کیا جو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہیں۔ پانچ سال بعد جب ان کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے چنا گیا تو اس وقت سمتھ ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ایک بلے باز تھے اور شاذ و نادر ہی ٹیم کے لیے بالنگ کرتے تھے۔ اس وقت وہ ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کر رہے ہیں۔ حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر یہ کہنا بجا ہے کہ کیرئیر کے اختتام تک وہ بہت سے قومی اور بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]