2010ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2010ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ
2010 ICC World Twenty20
2010 ICC World Twenty20 Logo.svg
تاریخ30 اپریل – 16 مئی[1]
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ
میزبانFlag of گیانا گیانا
Flag of بارباڈوس بارباڈوس
Flag of سینٹ لوسیا سینٹ لوسیا
فاتح انگلستان (1 بار)
رنر اپ آسٹریلیا
شریک ٹیمیں12
کل مقابلے27
بہترین کھلاڑیFlag of انگلستان کیون پیٹرسن
کثیر رنزFlag of سری لنکا مہیلا جے وردھنے (302)
کثیر وکٹیںFlag of آسٹریلیا Dirk Nannes (14)
باضابطہ ویب سائٹwww.icc-cricket.com
2009
2012

2010ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ (انگریزی: 2010 ICC World Twenty20) تیسرا آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ مقابلہ تھا جو ویسٹ انڈیز میں 30 اپریل سے 16 مئی 2010ء تک منعقد ہوا۔۔[2] اس کی فاتح انگلستان تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "T20 World Cup 2010". cricketwa. 23 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015. 
  2. "Third World Twenty20 set for 2010". 10 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2010.