لارڈز کرکٹ گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
Lord's Cricket Ground
لارڈز
Lord's
Lord's Cricket Ground logo.svg
Lord's Cricket Stadium Panoramic.jpg
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقام سینٹ جونز وڈ, لندن
جغرافیائی متناسق نظام 51°31′46″N 0°10′22″W / 51.5294°N 0.1727°W / 51.5294; -0.1727متناسقات: 51°31′46″N 0°10′22″W / 51.5294°N 0.1727°W / 51.5294; -0.1727
تاسیس 1814
گنجائش 28,000
ملکیت میریلیبون کرکٹ کلب
متصرف England and Wales Cricket Board
اینڈ نیم
Pavilion end
Nursery end
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 21–23 جولائی 1884:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ 14–18 جولائی 2016:
 انگلستان بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ 26 اگست 1972:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ 5 ستمبر 2015:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی20 5 جون 2009:
 انگلستان بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی20 21 جون 2009:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
ٹیم کی معلومات
میریلیبون کرکٹ کلب (1814 – تاحال)
Middlesex (1877 – تاحال)
بمطابق 14 جولائی 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/global/content/ground/57129.html ESPNcricinfo

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ (Lord's Cricket Ground) جسے عام طور پر لارڈز (Lord's) کہا جاتا ہے کرکٹ کا ایک میدان ہے جو سینٹ جونز وڈ، لندن، انگلستان میں واقع ہے۔ لارڈز کو "کرکٹ کا گھر" بھی کہا جاتا ہے [1] اور یہ دنیا کے قدیم ترین کھیلوں کے عجائب گھروں میں سے ایک ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lord's"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2009۔
  2. see MCC museum webpage

بیرونی روابط[ترمیم]