ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ
Appearance
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | |||
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | ایجبیسٹن، برمنگھم | ||
تاسیس | 1882 | ||
گنجائش | 23,500 | ||
اینڈ نیم | |||
پویلین اینڈ سٹی اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 29–31 مئی 1902: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری ٹیسٹ | 16–20 جون 2023: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا ایک روزہ | 28 اگست 1972: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری ایک روزہ | 13 جولائی 2021: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان | ||
پہلا ٹی20 | 5 جولائی 2010: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان | ||
آخری ٹی20 | 27 جون 2018: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 15–19 جون 1963: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری خواتین ٹیسٹ | 1-5 جولائی 1979: انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
واحد خواتین ایک روزہ | 28 جولائی 1973: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا خواتین ٹی20 | 8 ستمبر 2014: انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا | ||
آخری خواتین ٹی20 | 7 اگست 2022: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 16 جون 2023 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/56788.html ای ایس پی این کرک انفو |
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ (Edgbaston Cricket Ground) جسے کاؤنٹی گراؤنڈ (County Ground) اور ایجبیسٹن اسٹیڈیم (Edgbaston Stadium) بھی کہا جاتا ہے ایجبیسٹن علاقہ میں برمنگھم، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ 23،500 تماشائیوں کی گنجائش کے ساتھ ایجبیسٹن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ اور اوول، لندن کے بعد مملکت متحدہ کا چوتھا بڑا کرکٹ گراؤنڈ ہے۔[1]
تصاویر
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
52°27′20.93″N 1°54′08.96″W / 52.4558139°N 1.9024889°W
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rob Barnett (10 August 2011)۔ "Edgbaston at the cutting edge"۔ England and Wales Cricket Board۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2011
زمرہ جات:
- 1882ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- انگلستان میں 1882ء کی تاسیسات
- انگلینڈ میں ٹیسٹ کرکٹ میدان
- ایجبیسٹن
- کرکٹ عالمی کپ، 1975ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1979ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1983ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 1999ء کے گراؤنڈ
- کرکٹ عالمی کپ، 2019ء کے گراؤنڈ
- مغربی مڈلینڈز (کاؤنٹی) میں کرکٹ گراؤنڈ
- دولت مشترکہ کھیل 2022ء میں کرکٹ