نیدرلینڈز قومی کرکٹ ٹیم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | |
---|---|
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ رکن ٹوئنٹی20 بین الاقوامی حیثیت (1966) |
آئی سی سی جزو | یورپ |
ڈبلیو سی ایل | One |
بین اقوامی کرکٹ | |
پہلا بین اقوامی | 1881 v اکسبریج کرکٹ کلب بمقام ہیگ |
آخری مرتبہ تجدید 10 مارچ 2016ء کو کی گئی تھی |
ڈچ کرکٹ ٹیم (Dutch cricket team) نیدرلینڈز کی نمائندگی کرنے والی ایک قومی کرکٹ ٹیم ہے