پاکستان سپر لیگ 2016ء کے کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان پانچ فرنچائز کے کصلاڑیوں کی فہرست ہے، جنھوں نے پاکستان سپر لیگ 2016ء میں شرکت کی۔[1]

پاکستان سپر لیگ 2016 کے دستے[ترمیم]

نوٹ: بین الاقوامی درجہ رکھنے والے کھلاڑی جلی حروف درج ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ[ترمیم]

اسلام آباد یونائیٹڈ کا دستہ مندرجہ ذیل تھا: [2]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز نوٹس
بلے باز
شرجیل خان پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ سپن
بابر اعظم پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن
مصباح الحق پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک کپتان
Khalid Latif پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن
حسین طلعت پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم
Umar Siddiq پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن
آصف علی (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم-فاست
آل راؤنڈرز
شین واٹسن آسٹریلیا کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاست میڈیم پہلا بیرون ملک پی ایس ایل میں چنا گیا کھلاڑی [3]
اظہر محمود انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
اشعر زیدی انگلستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آرتھوڈوکس بیرون ملک
کامران غلام پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو آرتھوڈوکس
عمر امین پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم
Dwayne Smith بارباڈوس کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
Andre Russell جمیکا کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ بیرون ملک
وکٹ کیپر
Sam Billings انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ بیرون ملک
Brad Haddin آسٹریلیا کا پرچم دائیں ہاتھ بیرون ملک
باؤلر
سعید اجمل پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن
محمد عرفان (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو فاسٹ
محمد سمیع پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ
سیمئول بدری ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ سپن بیرون ملک
رومان رئیس پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو میڈیم فاسٹ
عماد بٹ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ
عمران خالد پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آرتھوڈوکس spin

کراچی کنگز[ترمیم]

کراچی کنگز کا دستہ مندرجہ ذیل تھا:[4]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز نوٹس
بلے باز
شاہ زیب حسن پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ سپن
افتخار احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1990) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن
نعمان انور پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم Part-time وکٹ کیپر
فواد عالم پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آہستہ آرتھوڈوکس
لینڈل سمنز ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
جیمز ونس انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
Owais Shah انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک بیرون ملک
آل راؤنڈرز
شعیب ملک پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن Icon Player
عماد وسیم پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آہستہ آرتھوڈوکس
سہیل تنویر پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو فاسٹ Medium
بلاول بھٹی پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ
روی بوپارا انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم Fast کپتان
TM Dilshan سری لنکا کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن بیرون ملک
شکیب الحسن بنگلادیش کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آہستہ آرتھوڈوکس بیرون ملک
Ryan ten Doeschate نیدرلینڈز کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ medium بیرون ملک
وکٹ کیپر
سیف اللہ بنگش (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
مشفیق الرحیم بنگلادیش کا پرچم دائیں ہاتھ بیرون ملک
Riki Wessels انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ بیرون ملک
باؤلر
Sohail Khan]] پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ
محمد عامر (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو فاسٹ
اسامہ میر پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ سپن
Shahzaib Shamsi پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم Fast

لاہور قلندرز[ترمیم]

لاہور قلندرز کا دستہ مندرجہ ذیل تھا:[5]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز نوٹس
بلے باز
مختار احمد (کرکٹر) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ لیگ بریک ، گوگلی
اظہر علی پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک کپتان
کرس گیل جمیکا کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک بیرون ملک
کیمرون ڈیلپورٹ جنوبی افریقا کا پرچم Left hand دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
صہیب مقصود پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک
Naved Yasin پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آہستہ آرتھوڈوکس
عمران بٹ (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
عبد الرزاق (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ-میڈیم
حماد اعظم پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم
Zohaib Khan پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو آہستہ آرتھوڈوکس
ڈوین براوو ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم-فاست بیرون ملک
Kevon Cooper ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
وکٹ کیپر
محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
عمر اکمل پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
باؤلر
احسان عادل پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ-میڈیم
یاسر شاہ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دائیں بازو لیگ اسپن
ظفر گوہر پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آہستہ آرتھوڈوکس
Ajantha Mendis سری لنکا کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک بیرون ملک
Zia-ul-Haq پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو فاسٹ-میڈیم
Adnan Rasool پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک
مصتفیض الرحمان بنگلادیش کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک

پشاور زلمی[ترمیم]

پشاور زلمی کا دستہ مندرجہ ذیل تھا:

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز نوٹس
بلے باز
محمد حفیظ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن [6]
تمیم اقبال بنگلادیش کا پرچم بائیں ہاتھ بیرون ملک
شاہد یوسف پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
Israrullah پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ
Musadiq Ahmed پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
Brad Hodge آسٹریلیا کا پرچم دائیں ہاتھ بیرون ملک
Dawid Malan انگلستان کا پرچم بائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک بیرون ملک
آل راؤنڈرز
شاہد آفریدی پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ سپن کپتان, first pick in players draft[7]
عامر یامین پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم
ڈیرن سیمی سینٹ لوسیا کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک
Jim Allenby آسٹریلیا کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم بیرون ملک
وکٹ کیپر
کامران اکمل پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
Jonny Bairstow انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ
باؤلر
عبدالرحمن (1980ء کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو آف سپن
جنید خان پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو فاسٹ
وہاب ریاض پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو فاسٹ
Shaun Tait آسٹریلیا کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ بیرون ملک
عمران خان (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1988ء) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو میڈیم فاسٹ
حسن علی (کرکٹر) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم فاسٹ
Taj Wali پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو میڈیم فاسٹ
محمد اصغر (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم بائیں ہاتھ بائیں بازو اسپنر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز[ترمیم]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دستہ مندرجہ ذیل تھا:[8]

نام قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز نوٹس
بلے باز
احمد شہزاد پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک
کیون پیٹرسن انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک بیرون ملک
اسد شفیق پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک
سعد نسیم پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ Right-arm لیگ بریک
رمیز راجا (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1987ء) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف بریک
آل راؤنڈرز
Elton Chigumbura زمبابوے کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک
لیوک رائٹ انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک
Akbar-ur-Rehman پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک
بلال آصف پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن
محمد نواز (کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ Slow بائیں بازو آرتھوڈوکس
Jason Holder بارباڈوس کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک
تھیسارا پریرا سری لنکا کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک
انور علی (1987ء کرکٹ کھلاڑی) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ میڈیم
Grant Elliott نیوزی لینڈ کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ میڈیم بیرون ملک
محمد نبی افغانستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن بیرون ملک
وکٹ کیپر
سرفراز احمد پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ کپتان
بسم اللہ خان (کرکٹر) پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ
کمار سنگاکارا سری لنکا کا پرچم بائیں ہاتھ بیرون ملک
باؤلر
عمر گل پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ
اعزاز چیمہ پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو فاسٹ
ذوالفقار بابر پاکستان کا پرچم دائیں ہاتھ بائیں بازو آہستہ آرتھوڈوکس
Jade Dernbach انگلستان کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو میڈیم فاسٹ بیرون ملک
Nathan McCullum نیوزی لینڈ کا پرچم دائیں ہاتھ دایاں بازو آف سپن بیرون ملک[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of Foreign Players in PSL"۔ Pakistan Times | Sports۔ 15 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2016 
  2. Islamabad United all set to take PSL on, Dunya News, 2016-01-04. Retrieved 2016-01-27.
  3. "PSL T20 2016 draft"۔ Cricket Country۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015 
  4. http://www.espncricinfo.com/ci/content/story/953791.html
  5. Hamdan Waheed (21-3-2016)۔ "PSL: New talent explodes said by Ramiz"۔ Zerocric۔ 25 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2016 
  6. "Hafeez not allowed to bowl in PSL"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 1 February 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2016 
  7. "Shahid Afridi becomes first player to be picked in Pakistan Super League (PSL)"۔ Cricket Country۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2016 
  8. http://sportsmaza.com/cricket/quetta-gladiators-team-squad/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sportsmaza.com (Error: unknown archive URL), Sports Maza, 2016-02-03. Retrieved 2016-02-03.
  9. http://dailytimes.com.pk/sport/18-Feb-2016/nathan-mccullum-replaces-nabi-in-gladiators/ آرکائیو شدہ 2016-03-01 بذریعہ وے بیک مشین, ""Daily News"" 2016-02-22. Retrieved 2016-02-22.