پاکستان سپر لیگ 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان سوپر لیگ 2018ء
تاریخ22 فروری – 25 مارچ 2018[1]
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور پلے آفز
میزبان متحدہ عرب امارات
 پاکستان
فاتح (دوسری بار)
رنر اپ
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
یو ڈی آر ایستمام میچوں میں
2017
2019

پاکستان سپر لیگ 2018ء (مشہور بہ پی ایس ایل 3; اس کا تشہیری نام ایچ بی ایل پی ایس ایل 2018ء ہے بوجہ اشتہار)[1] یہ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا دور ہے، یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔[2][3] اس کا فائنل میچ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں ہوا۔ جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 ووکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

افتتاحی تقریب[ترمیم]

امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بشمول پاکستان کے سابق فوجیوں کے ساتھ ساتھ نمایاں عابدہ پروین، علی ظفر اور شہزاد رائے نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم بتاریخ 22 فروری کو افتتاحی تقریب میں گلوکاری کی۔ حریم فاروق اور بلال اشرف تقریب کے میزبان تھے۔ تقریب میں پاکستانی سچل آرکسٹرا اور آتش بازی نماياں چیز تھیں۔[4] ظفر کی پہلی پاکستانی فلم کی طیفا ان ٹربل کی جھلکی دکھائی گئی۔[5]

ٹیمیں اور ارکان[ترمیم]

پی ایس ایل 2018ء میں 6 ٹیمیں ہیں، پچھلے تمام سیزن میں 5 ٹیمیں شریک تھیں; اور اب ایک نئی ٹیم ملتان کی شامل کی گئی ہے۔

2018ء کے سیزن میں شریک کھلاڑیوں کا ڈرافٹ لاہور میں بتاریخ 12 نومبر 2017ء کو پیش کیا گیا۔ اس میں 501 کھلاڑی، بشمول کئی پاکستانی اور بین الاقوامی کھلاڑی، جن کو 5 مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ہر فرنچائز کو زیادہ سے زیادہ سات غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت کل، 21 کھلاڑی چننے کی اجازت دی گئی تھی۔[6][7]

اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

میدان[ترمیم]

2016ء اور 2017ء سیسزن کی طرح ہی، 2018ء کے زیادہ تر میچ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوں گے۔ البتہ، کچھ میچوں کے پاکستان میں انعقاد کی منصوبہ بندی کی گئی ہے; یہ میچ لاہور اور کراچی میں منعقد ہوں گے، جو سیکورٹی کلیئرنس سے مشروط ہیں۔[9] ہر پی ایل ایس غیر ملکی کھلازی کو پاکستان میں منعقد ہونے والے میچوں پر اضافی سانچہ:امریکی ڈالر فی میچ دیے جائیں گے۔[10][11][12][13]

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی سیکورٹی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کا 23 اکتوبر کو دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا۔[14][15][16] تو، چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 22 نومبر کو کہا کہ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش فروری 2018ء تک میں مکمل ہو جائے گی اور یہ اسٹیڈیم ایس ایل فائنل کی میزبانی کرے گا۔[17]

Flag of متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات Flag of پاکستان پاکستان
دبئی شارجہ لاہور کراچی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم قذافی اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش: 25,000 گنجائش: 15,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 34,228
Dubai Sports City Pak vs Aussies.jpg SharjahCricket.JPG Gaddafi stadium lahore.jpg Nat Std01.JPG

لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/متحدہ عرب امارات" does not exist۔

لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/پاکستان" does not exist۔

ذرائع ابلاغ میں تشہیر[ترمیم]

طرز[ترمیم]

پوائنٹ جدول[ترمیم]

اسلام آباد یونائیٹڈ 10 7 3 0 0 14 +0.296
کراچی کنگز 10 5 4 0 1 11 +0.028
پشاور زلمی 10 5 5 0 0 10 +0.464
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 5 5 0 0 10 +0.312
ملتان سلطانز 10 4 5 0 1 9 -0.191
لاہور قلندرز 10 3 7 0 0 6 -0.931

لیگ اسٹیج[ترمیم]

[ا]

فکسچرز[ترمیم]

[ا]

22 فروری
22:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
151/6 (20 اوور)
بمقابلہ
ملتان سلطانز
152/3 (19.1 اوور)
محمد حفیظ 59 (52)
محمد عرفان 2/19 (4 اوور)
کمار سنگاکارا 57 (51)
وہاب ریاض 2/19 (4 اوور)
ملتان won by 7 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Tim Robinson (انک)and Ahmed Shahab (پاک)
مرد میدان: کمار سنگاکارا (ملتان سلطانز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.
  • ابتسام شیخ (پشاور زلمی) made his T20 debut.

23 فروری
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
149/9 (20 اوور)
بمقابلہ
کولن انگرام 41 (21)
شین واٹسن 3/22 (4 اوور)
عمر امین 31 (31)
عماد وسیم 2/19 (4 اوور)
کراچی won by 19 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (سری) اور راشد ریاض (پاک)
مرد میدان: کولن انگرام (کراچی کنگز)
  • Karachi Kings won the toss and elected to bat.

23 فروری
21:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
179/5 (20 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
136 (17.2 اوور)
فخر زمان 49 (30)
جنید خان 3/24 (3 اوور)
ملتان won by 43 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: عمران طاہر (ملتان سلطانز)

24 فروری
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
176/6 (20 اوور)
بمقابلہ
کامران اکمل 53 (32)
فہیم اشرف 2/37 (4 اوور)
فہیم اشرف 54* (30)
عمید آصف 4/23 (4 اوور)
پشاور won by 34 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (سری) اور راشد ریاض (پاک)
مرد میدان: عمید آصف (پشاور زلمی)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

24 فروری
21:00
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
119/9 (20 اوور)
بمقابلہ
برینڈن میکولم 30 (18)
Jofra Archer 3/23 (4 اوور)
شین واٹسن 66 (42)
Sunil Narine 1/40 (4 اوور)
کوئٹہ won by 9 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: محمد نواز (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

25 فروری
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
113 (19.5 اوور)
بمقابلہ
شعیب ملک 35 (36)
رومان رئیس 3/14 (3.5 اوور)
حسین طلعت 48* (34)
عمران طاہر 3/19 (4 اوور)
اسلام آباد won by 5 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (سری) اور راشد ریاض (پاک)
مرد میدان: حسین طلعت (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

25 فروری
21:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
131/9 (20 اوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
135/5 (19.4 اوور)
Dwayne Smith 71* (51)
محمد عامر 2/6 (2 اوور)
Joe Denly 29 (39)
ابتسام شیخ 2/25 (4 اوور)
کراچی won by 5 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (سری) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: Dwayne Smith (پشاور زلمی)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to bat.

26 فروری
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
159/7 (20 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
132 (18.3 اوور)
روی بوپارا 50* (34)
Sunil Narine 2/18 (4 اوور)
کراچی won by 27 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (سری) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: شاہد آفریدی (کراچی کنگز)
  • Karachi Kings won the toss and elected to bat.

28 فروری
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
135/4 (17.1 اوور)
لیوک رونچی 43 (26)
Hasan Khan 1/12 (2 اوور)
کیون پیٹرسن 48 (34)
Steven Finn 3/35 (4 اوور)
کوئٹہ won by 6 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Tim Robinson (انک)and Ranmore Martinesz (SL)
مرد میدان: کیون پیٹرسن (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

1 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
پشاور زلمی
143/5 (19.4 اوور)
شین واٹسن 47 (32)
وہاب ریاض 2/16 (4 اوور)
تمیم اقبال 36 (38)
شین واٹسن 1/16 (4 اوور)
پشاور won by 5 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: ڈیرن سیمی (پشاور زلمی)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

2 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
  • Karachi Kings won the toss and elected to bat.
  • No play was possible due to rain.

2 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
لاہور قلندرز
121 (19.4 اوور)
JP Duminy 34 (36)
یاسر شاہ 3/20 (4 اوور)
آغا سلمان 48 (35)
سمت پٹیل 3/17 (4 اوور)
Match tied; ( اسلام آباد won the سپر اوور)
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Khalid Mehmood (پاک) اور Ranmore Martinesz (SL)
مرد میدان: محمد سمیع (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to field.
  • This was the first ever super over in PSL history.

3 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
ملتان سلطانز
108/1 (16.4 اوور)
سرفراز احمد 30 (33)
سہیل تنویر 3/14 (3 اوور)
کمار سنگاکارا 51* (44)
Hasan Khan 1/25 (3 اوور)
ملتان won by 9 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Ahmed Shahab (پاک)
مرد میدان: سہیل تنویر (ملتان سلطانز)

3 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
100 (17.2 اوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
104/0 (13.4 اوور)
فخر زمان 30 (17)
لیام ڈاؤسن 3/20 (4 اوور)
پشاور won by 10 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Tim Robinson (انک)and Ranmore Martinesz (SL)
مرد میدان: لیام ڈاؤسن (پشاور زلمی)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to bat.
  • This was the first ever victory by a 10 wicket margin in PSL history.[20]

4 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
153/6 (20 اوور)
بمقابلہ
بابر اعظم 55 (53)
فہیم اشرف 3/23 (4 اوور)
لیوک رونچی 71 (37)
Mohammad Irfan 1/16 (3 اوور)
اسلام آباد won by 8 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

6 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
183/3 (20 اوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
164/8 (20 اوور)
صہیب مقصود 85* (42)
لیام ڈاؤسن 1/17 (4 اوور)
محمد حفیظ 56 (41)
سہیل تنویر 3/14 (4 اوور)
ملتان won by 19 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور آصف یعقوب (پاک)
مرد میدان: صہیب مقصود (ملتان سلطانز)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

7 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
152/5 (20 اوور)
بمقابلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
156/8 (19.5 اوور)
شعیب ملک 65* (43)
محمد نواز 1/18 (3 اوور)
ریلی روسو 27 (24)
عمر گل 6/24 (4 اوور)
کوئٹہ won by 2 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: عمر گل (ملتان سلطانز)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

8 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
163/8 (20 اوور)
بمقابلہ
Anton Devcich 62 (42)
فہیم اشرف 3/32 (4 اوور)
لیوک رونچی 77 (41)
Sunil Narine 3/28 (4 اوور)
اسلام آباد won by 6 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.
  • لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ) equalled the record of fastest fifty in PSL (22 balls)۔[21]

8 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کراچی کنگز
113/8 (20 اوور)
عماد وسیم 35 (31)
Anwar Ali 2/21 (3 اوور)
کوئٹہ won by 67 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Shozab Raza (پاک) اور آصف یعقوب (پاک)
مرد میدان: شین واٹسن (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Karachi Kings won the toss and elected to field.
  • This was the biggest win in PSL history in term of runs.[22]

9 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
114 (19.4 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
115/4 (18.4 اوور)
لاہور won by 6 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to bat.

9 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
پشاور زلمی
156/9 (20 اوور)
JP Duminy 73* (54)
وہاب ریاض 3/30 (4 اوور)
وہاب ریاض 33* (25)
سمت پٹیل 4/34 (4 اوور)
اسلام آباد won by 26 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ahmed Shahab (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
مرد میدان: JP Duminy (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

10 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
188/3 (20 اوور)
بمقابلہ
ملتان سلطانز
125 (19.4 اوور)
Joe Denly 78 (55)
ہارڈس ویلون 2/49 (4 اوور)
سہیل تنویر 34* (29)
شاہد آفریدی 3/18 (4 اوور)
کراچی won by 63 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور آصف یعقوب (پاک)
مرد میدان: شاہد آفریدی (کراچی کنگز)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.

10 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
157/5 (20 اوور)
بمقابلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
158/4 (19.2 اوور)
Dwayne Smith 49 (33)
شین واٹسن 2/26 (4 اوور)
سرفراز احمد 45* (31)
Hasan Ali 1/25 (4 اوور)
کوئٹہ won by 6 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ahmed Shahab (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: سرفراز احمد (کوئٹہ گلیڈیئٹر)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.
  • As a result of this match Lahore Qalandars were eliminated from the competition۔

11 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
163/5 (20 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
163/8 (20 اوور)
بابر اعظم 61 (49)
Sohail Khan 3/34 (4 اوور)
آغا سلمان 50 (45)
Mohammad Irfan 2/35 (4 اوور)
Match tied; ( لاہور won the سپر اوور)
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: آغا سلمان (لاہور قلندرز)

'


13 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
ملتان سلطانز
152 (19.1 اوور)
لیوک رونچی 58 (36)
عمر گل 2/26 (4 اوور)
کیرون پولارڈ 73 (47)
سمت پٹیل 2/11 (2 اوور)
اسلام آباد won by 33 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور راشد ریاض (پاک)
مرد میدان: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.
  • As a result of this match Islamabad United and Quetta Gladiators advanced to playoffs۔

14 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
186/4 (20 اوور)
بمقابلہ
فخر زمان 94 (50)
Hasan Khan 1/3 (1 over)
ریلی روسو 42 (22)
Sunil Narine 2/22 (4 اوور)
لاہور won by 17 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور Tim Robinson (انک)
مرد میدان: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

15 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
181/6 (20 اوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
137/8 (20 اوور)
بابر اعظم 66 (50)
لیام ڈاؤسن 3/17 (4 اوور)
پشاور won by 44 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Ahmed Shahab (پاک) اور Shozab Raza (پاک)
مرد میدان: کامران اکمل (پشاور زلمی)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to bat.

15 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
سرفراز احمد 43 (30)
فہیم اشرف 3/19 (4 اوور)
JP Duminy 54 (47)
راحت علی 2/33 (3.2 اوور)
اسلام آباد won by 6 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: Khalid Mehmood (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
مرد میدان: JP Duminy (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to bat.

16 مارچ
16:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
172/4 (20 اوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
176/3 (18 اوور)
Anton Devcich 70 (42)
Hasan Ali 2/24 (4 اوور)
کامران اکمل 107* (61)
یاسر شاہ 2/40 (4 اوور)
پشاور won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور Shozab Raza (پاک)
مرد میدان: کامران اکمل (پشاور زلمی)

16 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کراچی کنگز
125/3 (17 اوور)
Asif Ali 34 (14)
عثمان خان شنواری 4/17 (4 اوور)
Joe Denly 36 (28)
فہیم اشرف 1/13 (3 اوور)
کراچی won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور Khalid Mehmood (پاک)
مرد میدان: عثمان خان شنواری (کراچی کنگز)
  • Karachi Kings won the toss and elected to field.
  • Karachi Kings advanced to playoffs as a result of this match۔
  • As a result of this match Multan Sultans were eliminated from the competition۔

پلے آف[ترمیم]

[ا]

ابتدائی فائنل
  25 مارچ — نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 مارچ — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
1 اسلام آباد یونائیٹڈ 155/2 (12.3 اوور)
2 کراچی کنگز 154/4 (20 اوور) 1 اسلام آباد یونائیٹڈ  
اسلام آباد جیت گیا 8 ووکٹوں سے  2 پشاور زلمی  
 
21 مارچ — قذافی اسٹیڈیم
2 کراچی کنگز 157/2 (16 اوور)
3 پشاور زلمی 170/7 (16 اوور)
پشاور جیت گیا 13 رن 
20 مارچ — قذافی اسٹیڈیم
3 پشاور زلمی 157 (20 اوور)
4 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 156/9 (20 اوور)
پشاور جیت گیا 1 رن 

افتتاحی[ترمیم]

کوالیفائر 1[ترمیم]

18 مارچ
21:00
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
154/4 (20 اوور)
بمقابلہ
کولن انگرام 68* (39)
محمد سمیع 2/20 (4 اوور)
لیوک رونچی 94* (39)
ٹیمل ملز 1/32 (2 اوور)
اسلام آباد 8 ووکٹوں سے جیت گئی
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
مرد میدان: لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • لیوک رونچی (اسلام آباد یوناٹیٹڈ) پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنائی (19 بال)۔[23]
  • پی ایس ایل کے اس سیزن کی یہ بلحاظ بال سب سے بڑی فتح تھی۔
  • As a result of this match Islamabad United advanced to the final.۔

الیمنیٹر[ترمیم]

20 مارچ
19:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
157 (20 اوور)
بمقابلہ
لیام ڈاؤسن 62 (35)
راحت علی 4/16 (4 اوور)
سرفراز احمد 35 (21)
حسن علی 2/21 (4 اوور)
ثمین گنل 2/21 (4 اوور)
پشاور 1 رن سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور راشد ریاض (پاک)
مرد میدان: حسن علی (پشاور زلمی)
  • کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
  • پشاور زلمی نے الیمنیٹر 2 کے لیے جگہ بنا لی۔
  • As a result of this match Quetta Gladiators were eliminated from the competition.

کوالیفائر 2[ترمیم]

21 مارچ
19:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
170/7 (16 overs)
بمقابلہ
کراچی کنگز
157/2 (16 overs)
جوے ڈینلی 79* (46)
ثمین گل 1/20 (3 اوور)
پشاور 13 رن سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: شعیب رضا (پاک) اور علیم ڈار (پاک)
مرد میدان: کامران اکمل (پشاور زلمی)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کی۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 16، 16 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
  • کامران اکمل (پشاور زلمی) نے پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بنائی (17 بال)۔
  • پفاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی۔
  • کراچی کنکز پی ایکس ایل 2018ء سے باہر ہو گئی۔

فائنل[ترمیم]

25 مارچ
20:00
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
148/9 (20 اوور)
بمقابلہ
اسلام آباد 3 ووکٹوں سے جیت گئی
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • اسلام آباد یوناٹیٹڈ نے دوسری بار پی ایس ایل کا اعزاز اپنے نام کیا۔

Awards and statistics[ترمیم]

Most runs[ترمیم]

Player Team Mat Inns Runs Ave SR HS 100 50 4s 6s
Flag of نیوزی لینڈ لیوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ || 10||10||383||42.55||179.81|| 94* || 0 || 4 ||47|| 19
Flag of پاکستان کامران اکمل پشاور زلمی ||11||11||347||38.55||143.98|| 107* || 1 || 3 ||36||20
Flag of پاکستان بابر اعظم کراچی کنگز || 11 || 10 ||339|| 37.66||119.36|| 66 || 0 || 4 ||27||10
Flag of آسٹریلیا شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ||10||10||319||35.44||135.16|| 90* || 0 || 2 ||25||22
Flag of پاکستان فخر زمان لاہور قلندرز ||10||10||277||27.70||147.34|| 94 || 0 || 1 ||23||16
Source: ESPNcricinfo.com، Last updated : 20 مارچ 2018
  • The Player with most runs will be awarded with a Green cap and حنیف محمد Award at the end of the season.[24]

Most wickets[ترمیم]

Player Team Mat Inns Wkts Ave Econ BBI SR 4WI 5WI
Flag of پاکستان فہیم اشرف اسلام آباد یونائیٹڈ || 11 || 11 || 17|| 16.35 || 7.72 || &100000000000000065714283/19 || 12.7 || 0 || 0
Flag of پاکستان وہاب ریاض پشاور زلمی ||11||11||16||17.50||6.51|| &100000000000000061250003/30 ||16.1|| 0 || 0
Flag of پاکستان عثمان خان شنواری کراچی کنگز ||9||8|| 15||14.00||7.20|| &100000000000000061250004/17 ||11.6|| 1 || 0
Flag of پاکستان راحت علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 11|| 11 ||15||21.46 || 7.60 || &100000000000000061250004/16 ||16.9|| 0 || 0
Flag of پاکستان شاہد آفریدی کراچی کنگز ||9||9|| 13||16.00||6.30|| &100000000000000065714283/18 ||15.2|| 0 || 0
Source: ESPNcricinfo.com، Last updated : 20 مارچ 2018
  • The Player with most wickets will be awarded with Maroon cap and فضل محمود Award at the end of the season.[25]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ تمام اوقات کار یو ٹی سی+5 (پاکستان کا معیاری وقت کے مطابق ہیں)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Hamza Khan (7 دسمبر 2017). "Schedule announced for PSL3". بزنس ریکارڈر. اخذ شدہ بتاریخ 8 دسمبر 2017. 
  2. "Wasim Akram bids adieu to Islamabad United". Dunya News. 2 اگست 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2017. 
  3. "PSL final to be held in Karachi, eliminators in Lahore". دی انڈین ایکسپریس. 7 دسمبر 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2017. 
  4. Manjusha Radhakrishnan (14 فروری 2018). "Jason Derulo, Abida Parveen, Ali Zafar in Dubai". Gulf News. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2018. 
  5. Altaf، Saljooq (22 فروری 2018). "PSL Opening Ceremony 2018: Ali Zafar channels his inner James Bond in 'Teefa in Trouble'". ایکسپریس ٹریبون. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2018. 
  6. Faizan Lakhani (13 نومبر 2017). "PCB allows PSL teams to increase salary cap". Geo News. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2017. 
  7. Umar Farooq (13 نومبر 2017). "PSL squad limit raised from 20 to 21". ESPNcricinfo. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2017. 
  8. "PSL 2018 Replacement Draft". Latest Cricket News and Highlights. 6 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  9. فیضان لاکھانی (7 دسمبر 2017). "پی ایس ایل 2018: لیگ کا آغاز فروری 22, فائنل کراچی میں ہو گا". جیو نیوز. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2017. 
  10. "Psh Zalmi Signs 2 Chinese Cricketers for PSL Season 3". اب تک نیوز. 20 اکتوبر 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017. 
  11. عبد الغفار (1 اکتوبر 2017). "پی سی بی نے پی ایس ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں کھیلنےے پر فی میچ $10,000 دینے کی پیشکش کر دی". ڈان. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017. 
  12. داؤد رحمان (1 اکتوبر 2017). "پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے تین غیر ملکی کھلاڑیوں نے تصدیق کر دی: پی سی بی". روزنامہ پاکستان. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017. 
  13. عبد الغفار (17 اکتوبر 2017). "Karachi likely to host two PSL matches in 2018". ڈان. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2017. 
  14. Atique ur Rehman (23 اکتوبر 2017). "ICC security expert meets IGP, CM Sindh in Karachi". Geo News. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017. 
  15. Faizan Lakhani (23 اکتوبر 2017). "First step taken towards revival of cricket in Karachi: Sethi". Geo News. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017. 
  16. نبیل طاہر (23 اکتوبر 2017). "آئی سی سی کے سیکورٹی واچ ڈاگ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی کی سہولیات سے خوش ہوئے". دی ایکسپریس ٹريبون. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2017. 
  17. "National Stadium to be ready for PSL final in فروری: Sethi". Samaa News. 22 نومبر 2017. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2017. 
  18. Zohaib Ahmed Majeed (23 فروری 2018). "Junaid Khan the hat-trick hero as Multan Sultans' dream start to PSL 2018 continues". DAWN. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018. 
  19. "Tahir hat-trick guides Multan to easy win over Quetta". GEO TV. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2018. 
  20. "Largest victories". Cricinfo. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2018. 
  21. "Luke Ronchi equalled the record of fastest fifty in PSL history". ESPNcricinfo. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018. 
  22. Ali Shah، Hamza (8 مارچ 2018). "Quetta send Karachi packing, win by 67 runs". GEO TV. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018. 
  23. "Ronchi blitz fires Islamabad into second PSL final". ESPN Cricinfo. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2018. 
  24. "Leading run scorer will get Green Cap" (Dawn News). 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2017. 
  25. "Leading wicket-taker will win the Maroon Cap" (Dawn News). 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2017. 

بیرونی روابط[ترمیم]