نجم سیٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نجم سیٹھی
Umer Toor & Najam Sethi Pakistan Super League PSLt22 Cricket (cropped).png
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مئی 1948 (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قصور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جگنو محسن  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد میرا سیٹھی،  علی سیٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 مارچ 2013  – 6 جون 2013 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میاں محمد شہباز شریف 
میاں محمد شہباز شریف  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جون 2013  – 21 جولا‎ئی 2014 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ذکاء اشرف 
شہریار خان  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اگست 2017  – 20 اگست 2018 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شہریار خان 
احسان مانی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مادر علمی کلیئر کالج
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ کیمبرج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نجم سیٹھی کی شہرت بطور صحافی ہے۔ مارچ 2013ء میں انتخابات سے پہلے بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری ہوئی، یوں پنجاب کے سولہویں وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ انگریزی ہفت وار جریدہ فرائیڈے ٹائمز کے بانی اور مدیراعلیٰ ہیں۔ اس سے قبل وہ انگریزی اخبار ڈی ٹائمز کے مدیراعلیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔ وہ جیو ٹی وی پر سیاسی شوآپس کی بات نجم سیٹھی کے ساتھ بھی کر چکے ہیں۔ان کی سیاسی چڑیا کی پیش گوئیاں دلچسپ اور جاندار ہوتی ہیں،

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ اور پی سی ایل کی شروعات کرنے کا سہرا انہی کے سر ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی رہے، انہوں نے 20 اگست 2018ء کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]