چودھری پرویز الٰہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چودھری پرویز الٰہی
KBD Seminar PMLQ 1.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1945 (74 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
گجرات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان (15 اگست 1947–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
29 نومبر 2002  – 18 نومبر 2007 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میاں محمد شہباز شریف 
شیخ اعجاز ناصر  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن تیرہویں قومی اسمبلی پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
17 مارچ 2008  – 31 مئی 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔56 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ملک اللہ یار خان 
ملک اعتبار خان  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Leader of the Opposition Pakistan.png قائد حزب اختلاف (پاکستان)   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
25 مارچ 2008  – 17 ستمبر 2008 
نائب وزیر اعظم پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
25 جون 2012  – 16 مارچ 2013 
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔105 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
آغاز منصب
25 جولا‎ئی 2018 
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی[1]   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-30 
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب 
عملی زندگی
مادر علمی فورمن کرسچین کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  وکاروباری شخصیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

چودھری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) پاکستان کے پہلے نائب وزیراعظم ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 2002ء سے 2007ء تک وزیراعلیٰ بھی رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور صوبائی صدر بھی ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

پرویز الٰہی 1 نومبر 1945ء کو گجرات پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فارمین کرسچین کالج لاہور سے 1967ء کو فاضل الفنیات (بی اے) کا امتحان پاس کیا۔ اس کے علاقہ انہوں نے لندن سے "دانشنامہ صنعتی ٹیکنالوجی" (Diploma in Industrial Management) بھی حاصل کیا[حوالہ درکار]

سیاست[ترمیم]

چودھری پرویز الٰہی پاکستان کے نائب وزیر اعظم تھے۔ اس سے پہلے وفاقی کابینہ میں وزیر برائے دفاعی پیداوار اور انڈسٹری تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل 
نیا عہدہ
نائب وزیراعظم
2012–تا 2013
مابعد 
موجودہ
ماقبل 
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب
2002–2007
مابعد 
اعجاز نثار
قائم مقام
ماقبل 
مولانا فضل الرحمٰن
قائد حزب اختلاف
2008
مابعد 
نثار علی خان