نثار علی خان
زندگی خلاصہ
نثار علی خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر داخلہ و وزیر منشیات روک تھام | |||||||
مدت منصب 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی | |||||||
مدت منصب 17 ستمبر 2008 – 7 جون 2013 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر برائے قومی تحفط خوراک و تحقیق | |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 13 مئی 2008 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر مواصلات | |||||||
مدت منصب 29 مارچ 2008 – 13 مئی 2008 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ | |||||||
مدت منصب 1997 – 1999 | |||||||
صدر | وسیم سجاد رفیق تارڑ | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل | |||||||
مدت منصب 1997 – 1999 | |||||||
صدر | وسیم سجاد رفیق تارڑ | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
مدت منصب 1990 – 1993 | |||||||
صدر | غلام اسحاق خان | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی | |||||||
مدت منصب جون 1988 – دسمبر 1988 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 جولائی 1954 (68 سال) لاہور |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
رشتے دار | افتخار علی خان (بھائی) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
چودھری نثار علی خان (31 جولائی 1954ء) پاکستان کے سیاست دان اور 2013ء سے 2017 تک وزیر داخلہ پاکستان رہے, چودھری نثار 1985ء سے حلقہ این اے۔52 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہور ہے ہیں، ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔ 2008ء سے 2013ء تک چودھری نثار قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی رہے۔
تحصیل راولپنڈی تھانہ چونترہ کے گاؤں چکری میں پیدا ہوئے۔ آرمی برن ہال کالج سے تعلیم حاصل کی۔ چودھری نثار نے 1988 سے مختلف عہدوں پر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کے طور پر کام کیا ہے۔ 1988ء میں پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی وزیر کے طور پر مختصر طور پر خدمات سر انجام دیں۔ پہلی و دوسری شریف کابینہ کے دوران میں وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل رہے۔ جب کہ گیلانی کابینہ کے دوران میں وویر برائے خوراک، زراعت اور مویشی/لائیو سٹاک رہے، جب کہ اسی دوران میں وزیر مواصلات بھی تھے۔ جون 2013ء میں تیسری شریف کابینہ میں وزیر داخلہ پاکستان بنائےگ
ابتدائی زندگی و تعلیم[ترمیم]
چودھری نثار 31 جولائی 1954ء کو برگیڈئیر ریٹائرڈ فتح خان کے گھر گاؤں چکری، تھانہ چونترہ تحصیل و ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔[2] چودھری نثار نے ایچیسن کالج اور آرمی برن ہال کالج سے تعلیم حاصل کی۔[3] جنرل افتخار چودھری نثار کے بھائی ہیں۔[4]
سیاسی دور[ترمیم]
انقلاب مارچ کے دوران میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مداخلت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران میں شہید ہونے والے 14 افراد کے قتل اور 90 سے زائد کے شدید زخمی ہونے والوں کو انصاف دلانے کے لیے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سمیت 9 افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج ہوئی۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Detail Information". www.pildat.org. PILDAT. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2017.
- ↑ "Chaudhry of Chakri on a crossroads again". Pakistan Today. 16 اگست 2016. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016.
- ↑
- ↑ "Former defence secretary laid to rest in Chakri". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 24 اگست 2009. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017.
- ↑ چودھری نثار علی خان کے خلاف قتل کی ایف آئی آر
ماقبل by ملک نسیم خان اعوان
|
وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی 1988 – 1988 |
مابعد جہانگیر بدر
|
ماقبل by نامعلوم
|
وزیر قومی تحفط خوراک و تحقیق 1990 – 1993 |
مابعد نامعلوم
|
ماقبل by نامعلوم
|
وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ؟ – 1999 |
مابعد نامعلوم
|
ماقبل by نامعلوم
|
وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل 1997 – 1999 |
مابعد نامعلوم
|
ماقبل by سکندر حیات خان بوسان
|
وزیر برائے قومی تحفط خوراک و تحقیق 2008 – 2008 |
مابعد نامعلوم
|
ماقبل by | قائد حزب اختلاف، قومی اسمبلی 2008 – 2013 |
مابعد |
ماقبل by | وزیر داخلہ و وزیر منشیات روک تھام 2013 – 2017 |
مابعد |
{وزیر داخلہ پاکستان}}
- 1954ء کی پیدائشیں
- 31 جولائی کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پوٹھوہاری شخصیات
- ضلع راولپنڈی کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- قائدین حزب اختلاف، پاکستان
- نواز شریف انتظامیہ
- وزرائے داخلہ پاکستان
- راولپنڈی کے سیاستدان
- پنجابی شخصیات
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء