چودھری پرویز الٰہی
(چوہدری پرویز الٰہی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
چودھری پرویز الٰہی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 نومبر 1945 (77 سال) گجرات |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ پنجاب[1] | |||||||
برسر عہدہ 29 نومبر 2002 – 18 نومبر 2007 |
|||||||
| |||||||
رکن تیرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن مدت 17 مارچ 2008 – 31 مئی 2013 |
|||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔56 | ||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف (پاکستان) | |||||||
برسر عہدہ 25 مارچ 2008 – 17 ستمبر 2008 |
|||||||
نائب وزیر اعظم پاکستان | |||||||
برسر عہدہ 25 جون 2012 – 16 مارچ 2013 |
|||||||
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن مدت 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔105 | ||||||
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی | ||||||
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 25 جولائی 2018 |
|||||||
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی[2] | |||||||
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|||||||
حلقہ انتخاب | پی پی-30 | ||||||
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب | ||||||
اسپیکر | |||||||
آغاز منصب 16 اگست 2018 |
|||||||
| |||||||
گورنر پنجاب[3][4] | |||||||
برسر عہدہ 18 اگست 2018 – 5 ستمبر 2018 |
|||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان، کاروباری شخصیت | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
چودھری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) پاکستان کے پہلے نائب وزیراعظم ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 2002ء سے 2007ء تک وزیراعلیٰ بھی رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور صوبائی صدر بھی ہیں۔
تعلیم[ترمیم]
پرویز الٰہی 1 نومبر 1945ء کو گجرات پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے فارمین کرسچین کالج لاہور سے 1967ء کو فاضل الفنیات (بی اے) کا امتحان پاس کیا۔ اس کے علاقہ انہوں نے لندن سے "دانشنامہ صنعتی ٹیکنالوجی" (Diploma in Industrial Management) بھی حاصل کیا [حوالہ درکار]
سیاست[ترمیم]
چودھری پرویز الٰہی پاکستان کے نائب وزیر اعظم تھے۔ اس سے پہلے وفاقی کابینہ میں وزیر برائے دفاعی پیداوار اور انڈسٹری تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بنام: Chaudhry Pervaiz Elahi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1283
- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1283
- ↑ بنام: Chaudhry Pervaiz Elahi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2022
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل نیا عہدہ
|
نائب وزیراعظم 2012–تا 2013 |
مابعد موجودہ
|
ماقبل | وزیر اعلیٰ پنجاب 2002–2007 |
مابعد اعجاز نثار
قائم مقام |
ماقبل | قائد حزب اختلاف 2008 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1945ء کی پیدائشیں
- 1 نومبر کی پیدائشیں
- اسپیکر پنجاب صوبائی اسمبلی
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے نائب وزرائے اعظم
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی کاروباری شخصیات
- پنجاب (پاکستان) کے وزرائے اعلیٰ
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پنجابی شخصیات
- چوہدری خاندان
- حکومت شوکت عزیز
- ضلع گجرات کی شخصیات
- فضلا فارمین کرسچین کالج
- قائدین حزب اختلاف، پاکستان
- گجرات کی شخصیات
- گجرات، پاکستان کے سیاست دان