قائد حزب اختلاف، ایوان زیریں پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قائد حزب اختلاف ايک عوامی نماندہ ہوتا ہے جو کے قانونی طور پر کسی ايسی سياسی جماعت کا ركن ہوتا ہے جو موجودہ وقت ميں حزب اختلاف ميں ہو- قائد حزب اختلاف كل تعلق عام طور پر ایوانِ زیریں / قومی اسمبلی ميں حزب اختلاف كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے- ایوانِ بالا / سینیٹ ميں بهی قائد حزب اختلاف ہوتا ہے-

موجودہ قائد حزب اختلاف[ترمیم]

اس وقت صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف قائد حزب اختلاف کے منصب پر فائز ہیں۔

قائدین حزب اختلاف کی فہرست[ترمیم]

قیام پاکستان سے لے کر اب تک قائد حزب اختلاف کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے

َ
نمبر نام تصویر قلمدان سنبھال قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
1 حسین شہید سہروردی 7 جولائی 1955 11 ستمبر 1956 عوامی لیگ
2 ابراہیم اسماعیل چندریگر 16 دسمبر 1957 1 اکتوبر 1958 پاکستان مسلم لیگ
3 سردار بہادر خان 8 جون 1962 12 اگست 1964 پاکستان مسلم لیگ
4 نور الامین 12 جون 1965 25 مارچ 1969 پاکستان مسلم لیگ
5 خان عبد الولی خان 14 اپریل 1972 25 مارچ 1975 عوامی نیشنل پارٹی
6 مفتی محمود 11 فروری 1975 5جولائی 1977 جمعیت علمائے اسلام
7 حاجی محمد سیف اللہ خان 23 مارچ 1985 19 مارچ 1987 پاکستان پیپلز پارٹی
8 فخر امام 3 مئی 1987 29 مئی 1988 پاکستان مسلم لیگ
9 غلام حیدر وائیں 16 دسمبر 1957 1 اکتوبر 1958 پاکستان مسلم لیگ
10 غلام حیدر خان جتوئی 3 دسمبر 1988 6 اگست 1990 نیشنل پیپلز پارٹی
11 بے نظیر بھٹو 6 نومبر 1990 18 اپریل 1993 پاکستان پیپلز پارٹی
12 نواز شریف 19 اکتوبر 1993 5 نومبر 1996 پاکستان مسلم لیگ (ن)
13 بےنظیر بھٹو 6 نومبر 1990 18 اپریل 1993 پاکستان پیپلز پارٹی
14 مولانا فضل الرحمٰن 20 اگست 2004 25 مارچ 2008 جمعیت علمائے اسلام
15 چودھری پرویز الہی 25 مارچ 2008 17 ستمبر 2008 پاکستان مسلم لیگ (ق)
16 چودھری نثار علی خان 17 ستمبر 2008 7 جون 2013 پاکستان مسلم لیگ (ن)
17 سید خورشید شاہ 7 جون 2013 31 مئی 2018 پاکستان پیپلز پارٹی
18 شہباز شریف 20 اگست 2018ء 10 اپریل 2022ء پاکستان مسلم لیگ (ن)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]