مندرجات کا رخ کریں

قائد ایوان بالا (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قائد ایوان بالا
موجودہ
شہزاد وسیم

04 جون 2020ء سے
تقرر کُننِدہایوان بالا پاکستان
مدت عہدہتین سال
تاسیس کنندہراؤ عبد الستار
ویب سائٹwww.senate.gov.pk/

قائد ایوان بالا وفاق میں موجود حکمران جماعت کی طرف سے چنا ہوا رکن ایوان بالا ہوتا ہے جو ایوان بالا پاکستان میں اپنی جماعت کی نمائندہ قیادت ہوتا ہے۔ قائد ایوان بالا کا تعلق ایوانِ بالا / سینیٹ ميں حزب اقتدار كی سب سے بڑی جماعت سے ہوتا ہے۔[1] ایوانِ زیریں/ قومی اسمبلی ميں قائد حزب اقتدار / قائد ایون زیریں کا قلم دان وزیر اعظم کے پاس ہوتا ہے۔

فہرست

[ترمیم]

  آزاد سیاست دان   اسلامی جمہوری اتحاد/پاکستان مسلم لیگ (ن)

  پاکستان مسلم لیگ (ق)   پاکستان پیپلز پارٹی

  پاکستان تحریک انصاف

نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت صوبہ
1 راؤ عبد الستار 6 اگست 1973 5 اگست 1975 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
6 اگست 1975 4 جولائی 1977
2 21 مارچ 1985 20 مارچ 1988 آزاد سیاست دان
21 مارچ 1988 12 دسمبر 1988
3 24 دسمبر 1988 20 مارچ 1991 پاکستان پیپلز پارٹی
4 21 مارچ 1991 20 مارچ 1994 اسلامی جمہوری اتحاد
5 چودھری اعتزاز احسن 21 مارچ 1994 20 مارچ 1997 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
6 راجہ ظفر الحق 21 مارچ 1997 12 اکتوبر 1999 پاکستان مسلم لیگ (ن)
7 وسیم سجاد 23 مارچ 2003 22 مارچ 2006 پاکستان مسلم لیگ (ق)
23 مارچ 2006 11 مارچ 2009
8 رضا ربانی 30 مارچ 2008 13 مارچ 2009 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
9 نیر حسین بخاری 12 مارچ 2009 11 مارچ 2012 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
5 چودھری اعتزاز احسن 12 مارچ 2012 12 مارچ 2015 پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب، پاکستان
6 راجہ ظفر الحق 12 مارچ 2015 25 اگست 2018 پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب، پاکستان
10 شبلی فراز 25 اگست 2018 03 جون 2020 پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا
11 شہزاد وسیم 04 جون 2020 20 اپریل 2022 پاکستان تحریک انصاف پنجاب، پاکستان
12 اسحاق ڈار 30 ستمبر 2022 تا حال پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب، پاکستان

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]