سردار محمد یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سردار محمد یوسف
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔20 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا[1]   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی کے-34 مانسہرہ-V 
پارلیمانی مدت 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1952 (عمر 67–68 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مانسہرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار محمد یوسف ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان کے سابق ناظم اور رکن ایوان زیریں ہیں۔ جن کا تعلق مانسہرہ کے یونین کونسل بٹل کے گاوں جالگل سے ہے سردار محمد یوسف ایک کسان گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جن کے والد ایک نہایت نیک اور برگزیدہ بندے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں جا لگلی سے حاصل کی۔ جس کے بعدگورنمنٹ ہائی اسکول بٹل سے میٹرک پاس کیا۔

آپ قومی اسمبلی میں وہ واحد نمائندہ ہیں جو 1985کے بعد مانسہرہ سے ہمیشہ الیکشن جیتتے رہے ہیں آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 2013سے 2018تک وفاقی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں۔ آپکے بیٹے سردار شاہجہان یوسف بھی وفاقی وزیر مملکت رہ چکے ہیں۔۔

حوالہ جات[ترمیم]