محمد طلال چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد طلال چودھری
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1973 (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد طلال چودھری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔ 19 اگست 1973ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے،

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔76 (NA-76 (Faisalabad-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1] شاہد خاقان عباسی کابینہ میں 4 اگست 2017ء سے 31 مئی 2018ء تک وزیر مملکت برائے داخلہ بھی بنے رہے،

فیصل آباد میں تشدد[ترمیم]

‏فیصل آباد میں 23 ستمبر 2020ء کی شب ن لیگ کی خاتون ایم این اے (عائشہ رجب ) سے بدتمیزی کرنے کی وجہ سے "خاتون" کے بھائیوں کے ہاتھوں ,طلال چوہدری کی شدید پٹائی کے بعد طلال چودھری مُسلسل بےہوشی کی حالت میں رہے ، "سر اور کمر میں شدید چوٹیں آئیں، جبکہ جِسم کی مُختلف ہڈیاں بھی توڑ دی گئیں ،

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018.