اکرم انصاری
ظاہری ہیئت
| اکرم انصاری | |
|---|---|
| مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 4 اپریل 1954ء (72 سال) |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ پنجاب |
| پیشہ | سیاست دان |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
اکرم انصاری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔85 (NA-85 (Faisalabad-XI))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 4 اپریل کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- فیصل آباد کی شخصیات