محمد امین الحسنات شاہ
ظاہری ہیئت
MNA محمد امین الحسنات شاہ Muhammad Amin Ul Hasnat Shah | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
محمد امین الحسنات شاہضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ کے صاحبزادے ہیں۔
تعلیم
[ترمیم]مکہ مکرمہ یو نیورسٹی ام القری کے فاضل ہیں، اب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف ضلع سرگودھا کے سر پر ست کی حثیت سے اپنے فرائض بخو بی سر انجام دے رہے ہیں۔
سیاست
[ترمیم]پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔مذہبی امور کے وزیر رہے
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔64 (NA-64 (Sargodha-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- 1952ء کی پیدائشیں
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پنجابی شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- وزرائے پاکستان
- بریلوی مکتب فکر کی شخصیات