مندرجات کا رخ کریں

جام کمال خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جام کمال خان
(انگریزی میں: Jam Mir Kamal Khan Alyani)،(اردو میں: جام میر کمال خان آلیانی‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب این اے 270 (آوران مع لسبیلہ)  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
مرکزی صدر، بلوچستان عوامی پارٹی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 مئی 2018  – 19 جون 2022 
 
عبدالقدوس بزنجو  
(صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی بی -50  
پارلیمانی مدت 11 ویں صوبائی اسمبلی بلوچستان بلوچستان  
بلوچستان کا وزیر اعلی [3] (16  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 اگست 2018  – 24 اکتوبر 2021 
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خضدار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)
بلوچستان عوامی پارٹی (مارچ 2018–نومبر 2023)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جام میر کمال خان آلیانی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو موجودہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے صوبائی اسمبلی بلوچستان کے رکن بن چکے ہیں۔

اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن تھے۔ وہ نواز شریف کی وزارت عظمی (2013ء - 2017ء) اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت (2017ء - 2018ء) کے عہد میں وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل رہے۔ 

جام کمال کا تعلق بلوچستان کے ضلع لسببیلہ سے ہے۔ وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی صدر تھے۔ ان کے والد جام میر محمد یوسف اور داد جام غلام قادر بھی بلوچستان کے وزیر اعلیٰٰ رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔270 (NA-270 (Awaran-Lasbela))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.dawn.com/news/1408175
  2. http://www.pabalochistan.gov.pk/index.php/members/profile/en/28/809
  3. http://balochistan.gov.pk/index.php?option=com_content&view=category&id=60&Itemid=777
  4. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 


سیاسی عہدے

وزیر اعلیٰ بلوچستان

ماقبل  پہلی مدت
2018-2018
مابعد 
موجودہ