جام محمد یوسف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جام محمد یوسف
تفصیل=

وزیر اعلیٰ بلوچستان
مدت منصب
مارچ 2002 – دسمبر 2007
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جان محمد جمالی
اسلم رئیسانی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
12th Jam of Lasbela
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جام غلام قادر خان
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1954  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ضلع لسبیلہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 3 فروری 2013 (59 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اسلام آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
رہائش جام محل ضلع لسبیلہ، بلوچستان
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اہل سنت
جماعت پاکستان مسلم لیگ ق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

مير جام محمد يوسف ولد مير جام غلام قادر لسبيلہ ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر 52 سال ہے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى ہے-كاشتكارى كے شعبہ سے وابستہ هيں-1985 اور 1991 ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے 1988،1990،1993،1997اور 2002 كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبہ بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر 2002 سے بلوچستان كے وزير اعلىٰ كے عهدہ پر ممتكن هيں وہ بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لیے بالخصوص اور پاكستان كے عوم اكے لیے باالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رہے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيہ، امريكا، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا، ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا، لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيلہ كے پهلے فرمارواتهے جنہوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساتہ كيا علاوہ ازيں وہ 1972 ،1977 اور 1985 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور 1985 ميں وزيراعلىٰ كے عهدہ پر فائز رہے آپ كے چهوٹے بهائى شهزادہ جام محمد اكبر بهى 1997 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں

حوالہ جات[ترمیم]