امیر زمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مولانا امیر زمان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
امیر زمان
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔263 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
معلومات شخصیت
پیدائش 1950ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لورالائی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 ستمبر 2021[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19[4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جے یو آئی (ف) کے رہنماء مولوی امیر زمان 1952ء میں لورالائی میں پیدا ہوئے، انہوں نے سیاسی سفر کا آغاز جمعیت علماء اسلام (ف) کے ٹکٹ سے 2002ء میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے کیا لیکن ناکام رہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔

وہ 2013ء میں این اے 263 لورالائی سے 5 سال کیلئے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 2017ء میں ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ بھی بنے اور پوسٹل سروسز کی وزارت کا قلمدان سنبھالا۔

مولانا امیر زمان جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست تھے

وفات[ترمیم]

مولانا امیر زمان 8 ستمبر 2021ء کو انتقال کر گئے۔ مولانا امیر زمان کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میں کروناوائرس کے باعث زیر علاج تھے۔ مولانا امیر زمان کی تدفین آبائی علاقہ لورالائی میں کی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]