مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کے اٹارنی جنرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے مختار اعلی
Attorney–General for Pakistan
موجودہ
خالد جاوید خان
خطابمختار اعلی Mr. Attorney-General
مخففAG
رکنکابینہ پاکستان
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
رہائشعدالت عظمیٰ پاکستان
نشستاسلام آباد، پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
سپریم کورٹ کے جسٹس کے طور پر تقرری کا اہل
مدت عہدہکوئی مقررہ مدت نہیں
تشکیل12 نومبر 1947
اولین حاملمحمد وسیم
ویب سائٹwww.agfp.gov.pk

پاکستان کے مختار اعلی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت مقرر کیا جاتا ہے۔ جبکہ نائب مختار اعلی پاکستان کے مرکزی قانون افسران کے آرڈیننس 1970 کے تحت مقرر کیا جاتا ہے۔ مختار اعلی حکومت کا اعلیٰ قانونی مشیر ہوتا ہے اور پاکستان کے صدر کی رضا سے کام کرتا ہے یا جب تک وہ استعفی نہ دے۔

فہرست پاکستان کے اٹارنی جنرل

[ترمیم]
وزارت

  مسلم لیگ (2)
  پاکستان پیپلز پارٹی (9)
  پاکستان مسلم لیگ (ن) (6)
  پاکستان تحریک انصاف (2)
  نگران (4)
  عسکری (13)


شمار نام دور ملازمت مدت ملازمت (دن)
1 محمد وسیم 12 نومبر 1947 6 فروری 1950 817
2 فیاض علی 10 نومبر 1950 8 اپریل 1959 3,071
3 چودھری نذیر احمد خان 25 جولائی 1959 26 اکتوبر 1961 824
4 طفیل علی عبد الرحمن 8 نومبر 1961 31 اکتوبر 1964 1,088
5 شیخ غیاث محمد 31 اکتوبر 1964 10 مئی 1965 191
6 سید شریف الدین پیرزادہ 9 اپریل 1966 20 جولائی 1966 102
7 شیخ غیاث محمد 25 جولائی 1966 6 اگست 1968 743
8 سید شریف الدین پیرزادہ 7 اگست 1968 21 دسمبر 1971 1,231
9 یحیٰی بختیار 22 دسمبر 1971 5 جولائی 1977 2,022
10 سید شریف الدین پیرزادہ 7 جولائی 1977 1 جنوری 1985 2,735
11 عزیز منشی 8 جنوری 1985 30 اکتوبر 1986 660
12 علی احمد فضیل 30 اکتوبر 1986 31 مئی 1988 579
13 عزیز منشی 31 مئی 1988 3 دسمبر 1988 186
14 یحیی بختیار 3 دسمبر 1988 6 اگست 1990 611
15 عزیزی منشی 7 اگست 1990 22 جون 1993 1,050
- چوہدری محمد فاروق 24 جولائی 1993 24 اگست 1993 51
- محمد سردار خان 25 اگست 1993 25 اکتوبر 1993 61
16 فخرالدین جی ابراہیم 25 اکتوبر 1993 2 اپریل 1994 159
17 قاضی محمد جمیل 25 اپریل 1994 17 اکتوبر 1996 906
18 اقبال حیدر 19 اکتوبر 1996 7 نومبر 1996 19
- شہزاد جہانگیر 11 نومبر 1996 9 اپریل 1997 149
19 چوہدری محمد فاروق 11 اپریل 1997 15 اکتوبر 1999 917
20 عزیز منشی 2 نومبر 1999 24 ستمبر 2001 692
21 مخدوم علی خان 21 ستمبر 2001 1 اگست 2007 2,140
22 ملک محمد قیوم 1 اگست 2007 19 اگست 2008 384
23 لطیف کھوسہ 21 اگست 2008 10 دسمبر 2009 416
24 انور مسعود خان 24 دسمبر 2009 4 اپریل 2010 101
25 مولوی انوار الحق 21 اپریل 2010 12 اپریل 2012 722
26 عرفان قادر 12 اپریل 2012 7 جون 2013 426
27 منیر اے ملک 7 جون 2013 14 جنوری 2014 221
28 سلمان احمد بٹ 16 جنوری 2014 28 مارچ 2016 802
29 اشتر اوصاف علی 29 مارچ 2016 21 جون 2018 814
- خالد جاوید خان 22 جون 2018 17 اگست 2018 56
30 انور مسعود خان 18 اگست 2018 20 فروری 2020 551
31 خالد جاوید خان 22 فروری 2020 10 اپریل 2022 779
32 اشتر اوصاف علی 9 مئی 2022 19 جنوری 2023[1] 255
33 شہزاد عطا الٰہی 2 فروری 2023 24 مارچ 2023[2] 50
34 منصور عثمان اعوان 27 مارچ 2023


مزید دیکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Hasnaat Malik۔ "Mansoor Awan recuses from AGP appointment"۔ The Express Tribune۔ Express Group۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2023 
  2. "AGP Shehzad Ata Elahi steps down"۔ The Express Tribune۔ 2023-03-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2023 

بیرونی روابط

[ترمیم]