نور خان
ملک نور خان | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | Malick Noor Khan 2 فروری 1923 |
| وفات | 15 دسمبر 2011ء (88 سال) |
| جماعت | کوئی نہیں (عسکری گورنری) |
| مادر علمی | ہندوستانی فوجی اکادمی |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | |
| شاخ | |
| سالہائے فعالیت | 1941–1971 |
| عہدہ | |
| معرکے/جنگیں | World war II (Burmese air operations) پاک بھارت جنگ 1947 پاک بھارت جنگ 1965 پاک بھارت جنگ 1971 |
پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل نور خان 1941ء سے 1971ء تک فوج میں خدمت انجام دی اور فضائیہ کے سربراہ رہے۔ 1965ء کی جنگ میں دادِ شجاعت دی۔ بعد میں کئی منتظمی عہدوں پر فائز رہ کر ان شعبوں میں اپنا لوہا منوایا۔ ملک نور خان کا تعلق ضلع تلہ گنگ کے گاؤں ٹمن سے ہے۔[1]
1965 کی جنگ میں کردار
[ترمیم]ائیر مارشل نور خان سے پہلے ائیرمارشل اصغر خان پاک فضائیہ کے سربراہ تھے۔ انھوں نے پاک فوج کے طیارے اور سازوسامان حاصل کرنے کی بھرپور اور کامیاب کوشش کی۔ انھوں نے پائلٹوں کی تربیت کے لیے بھی بہت محنت کی لیکن اپریل، مئی 1965 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میں رن آف کچھ کے تنازعے پر انھوں نے بھارتی فضائیہ کے سربراہ کو فون کر کے دونوں ممالک کی ائر فورسز کو اس تنازعے سے دور رکھنے کا اہتمام کیا۔ بادی النظر میں یہ اقدام معمولی نظر آتا ہے لیکن اس سے فضائیہ کے مورال پر بہر طور منفی اثرات مرتب ہوئے۔ اصغر خان کے اس طرز عمل پر 23 جولائی 1965 کو آنے والے ائر چیف نور خان نے شدید تنقید کی تھی اور فوری طور فضائیہ کو الرٹ پر ڈال کر کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں پروازیں شروع کرادی تھیں۔ جس سے پاک فضایہ جنگ کے لیے تیار ہو گئی اور اس نے جنگ میں بہترین مہارت کا ثبوت دیا۔
وفات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ صاد شفقت (18 دسمبر 2011ء)۔ "The air-force man who got Pakistan cricket soaring"۔ espn۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Malik Nur Khan"۔ ڈان۔ 17 دسمبر 2011ء۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-17
- 1923ء کی پیدائشیں
- 2 فروری کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- داخلی روابط والے سانچے
- اعوان
- پاک بھارت جنگ 1965ء کی عسکری شخصیات
- پاکستان بین الاقوامی خطوط ہوائی کی شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدور اور چیئرمین
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدور
- پاکستانی آپ بیتی نگار
- پاکستانی اڑتے اکے
- پاکستانی کرکٹ منتظمین
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی ہواباز
- پاکستانی یاداشت نگار
- پشتون شخصیات
- پنجابی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی شخصیات
- رئیس عملہ پاک فضائیہ
- سالاران پاک فضائیہ
- ضلع چکوال کی شخصیات
- علوی
- عہدیداران پاک فضائیہ
- گورنر مغربی پاکستان
- ہاشمی شخصیات
- ہلال جرات
- 1965ء کی پاک بھارت جنگ کی شخصیات
- 2011ء کی وفیات
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی عسکری شخصیات
- کارکنان تحریک پاکستان
- برطانوی ہند کی شخصیات
- وزیر سائنس و ٹیکنالوجی (پاکستان)
- صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کی شخصیات