محمد اعظم خان
Jump to navigation
Jump to search
محمد اعظم خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1908 |
وفات | سنہ 1994 (85–86 سال) لاہور |
عملی زندگی | |
مادر علمی | راسٹریہ انڈین ملٹری کالج |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک فوج |
عہدہ | جرنیل |
کمانڈر | کور اول |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1947 |
درستی - ترمیم ![]() |
لیفٹیننٹ جنرل محمد اعظم خان مشرقی پاکستان کے گورنر رہے۔
جنرل محمد اعظم خان 1 اگست 1908ء کو پشاور میں پیدا ہوئے 1929 کو انڈین آرمی میں بطور سیکنڈ لیفٹینیٹ شامل ہوئے پاکستان آرمی میں 'لیفٹیننٹ جنرل کا عہدہ حاصل کیا مشرقی پاکستان کے گورنر رہے پاکستان اولمپیک ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے۔1994ء میں لاہور میں وفات پائی۔
حوالہ جات[ترمیم]
|