سید محمد احسن
ظاہری ہیئت
| سید محمد احسن | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 11th Military Governor of East Pakistan | |||||||
| مدت منصب 1 September 1969 – 1 March 1971 | |||||||
| صدر | یحییٰ خان | ||||||
| وزیر اعظم | نور الامین (1970–71) | ||||||
| |||||||
| 8th وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
| مدت منصب 5 April 1969 – 3 August 1969 | |||||||
| |||||||
| Navy Commander in Chief | |||||||
| مدت منصب 20 October 1966 – 31 August 1969 | |||||||
| صدر | ایوب خان | ||||||
| |||||||
| چیئرمین of the پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن | |||||||
| مدت منصب 1975 – 1976 | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 21 دسمبر 1920ء حیدر آباد |
||||||
| وفات | 4 اگست 1989ء (69 سال) اسلام آباد |
||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد |
||||||
| پیشہ | سفارت کار ، ماہر شماریات ، مترجم | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| شاخ | |||||||
| یونٹ | Navy Executive Branch | ||||||
| کمانڈر | Eastern Command پاک بحریہ (COMLOG) پاک بحریہ DG Naval Intelligence (DGNI) CO PNS Tariq ایڈ-ڈی-کیمپ to Louis Mountbatten Military Advisor East-Pakistan military |
||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | |||||||
| اعزازات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سید محمد (ایس ایم) احسن 21 دسمبر 1920ء کو حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1940ء میں رائل انڈین نیوی میں کمیشن حاصل کیا تھا اور دوسری عالمی جنگ کے دوران کئی اہم لڑائیوں میں حصہ لیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پاک بحریہ میں خدمات انجام دینی شروع کیں اور وہ قائد اعظم کے نیول اے ڈی سی مقرر ہوئے۔ بعد ازاں انھوں نے کئی تباہ کن جہازوں اور کروزر کی کمان کی۔ یکم ستمبر 1969ء سے یکم مارچ 1971ء تک مشرقی پاکستان کے ڈپٹی مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور گورنر کے فرائض انجام دیے۔ 4اگست 1989ء کو انھوں نے کراچی میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Iftikhar-ul-Awwal (2006)۔ "Life Sketches: Lieutenant-Governors, Governors and Presidents"۔ {{subst:PAGENAME}} Years of Bangabhaban 1905–2005۔ Press Wing Bangabhaban۔ ص 333–334۔ ISBN:978-984-32-1583-3۔ 2022-07-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-21
- ↑
زمرہ جات:
- 1920ء کی پیدائشیں
- 21 دسمبر کی پیدائشیں
- حیدر آباد (بھارت) میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1989ء کی وفیات
- 4 اگست کی وفیات
- اسلام آباد میں وفات پانے والی شخصیات
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- آئی ایس آئی کی شخصیات
- اسلام آباد کی شخصیات
- پاک بحریہ کے امیرالبحر
- پاکستان کو بھارتی تارکین وطن
- پاکستانی جاسوس
- پاکستانی سفارت کار
- حیدرآبادی نژاد پاکستانی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی عسکری شخصیات
- ریاست حیدرآباد کی شخصیات
- سالار پاک بحریہ
- ستارہ پاکستان وصول کنندگان
- فاضل جامعہ عثمانیہ
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کی عسکری شخصیات
- مشرقی پاکستان کے گورنر
- وزرائے خزانہ پاکستان
- 1921ء کی پیدائشیں
- 1965ء کی پاک بھارت جنگ کی شخصیات
- 1990ء کی وفیات
- سربراہ پاک بحریہ
- انٹیلیجنس تجزیہ کار
- مہاجر شخصیات
- کالج آف نیول کمانڈ اینڈ اسٹاف کے فضلا
