افتخار احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1990)
Jump to navigation
Jump to search
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 3 ستمبر 1990ء پشاور، پاکستان |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کے بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ آف بریک |
حیثیت | بلے باز |
قومی کرکٹ | |
سال | ٹیم |
2010 - ت حال | پشاور پینتھرز |
2011 - تا حال | واپڈا |
2016-تا حال | کراچی کنگز |
ماخذ: کرک انفو، 17 اگست 2016 |
افتخار احمد (پیدائش: 3 ستمبر 1990ء) پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی ہیں۔ .[1] 2015ء میں انگلستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں وہ پاکستان اے کے سب سے زیادہ اسکور بنانے والے کھلاڑی تھے۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "افتخار احمد". کرک انفو. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2015.
- ↑ "انگلستان الیون بمقابلہ پاکستان اے بمقام شارجہ، اکتوبر 5-6، 2015". کرک انفو. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2015.
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- 3 ستمبر کی پیدائشیں
- 1990ء کی پیدائشیں
- اسلام آباد یونائیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پشاور زلمی کے کرکٹ کھلاڑی
- پشاور کی شخصیات
- خیبر پختونخوا کے کرکٹ کھلاڑی
- سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کنگز کے کرکٹ کھلاڑی