2016ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں
2016ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور آئر لینڈ کے دورے پر گئی، جہاں 3 جولائی تا 7 ستمبر 2016ء تک 4 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (ٹی/20) میچ انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلے۔[1] اور دو تین روزہ میچ سمرسیٹ اور سسیکس سے ٹیسٹ سیریز سے پہلے کھیلے، ایک دو روزہ میچ ورسٹر شائر سے ٹیسٹ سیریز کے دوران میں اور دو ایک روزہ میچ آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک روزہ سیریز سے قبل کھیلے۔[2][3]
انگلینڈ[ترمیم]
2016ء پاکستان انگلینڈ میں | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 3 جولائی – 7 ستمبر 2016 | ||||
کپتان | Alastair Cook (ٹیسٹ) | مصباح الحق (ٹیسٹ) اظہر علی (ایک روزہ) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
Super Series points | |||||
انگلینڈ 8, پاکستان 4 |
کھلاڑی[ترمیم]
ٹیسٹ | ایک روزہ | ٹی/20 | |||
---|---|---|---|---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
† Toby Roland-Jones was dropped from the England Test squad after James Anderson and Ben Stokes were recalled for the 2nd Test.
ٹور میچ[ترمیم]
فرسٹ کلاس: سمرسٹ بمقابلہ پاکستانی[ترمیم]
3–5 جولائی 2016
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔
- Dominic Bess اورAdam Hose (دونوں سمرسیٹ سے ) نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔
فرسٹ کلاس: سسیکس بمقابلہ پاکستانی[ترمیم]
8–10 جولائی 2016
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- سسیکس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔
- تیسرے دن بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جا سکا۔
- Jofra Archer اور Philip Salt (دونوں سسیکس) نے فنسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔
دو روزہ: بمقابلہ پاکستان ووسٹرشائر[ترمیم]
ٹیسٹ مقابلے[ترمیم]
پہلا ٹیسٹ[ترمیم]
14–18 جولائی 2016
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔
- Jake Ball (انگلینڈ) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
- مصباح الحق (پاکستان) سب سے معمر کپتان بن گيا جس نے ٹیسٹ میں سنچری بنائی۔[8]
- یاسر شاہ (پاکستان) پہلا لیگ اسپینر بن گيا جس نے 1996ء کے بعد لارڈز پر 5 ووکٹیں حاصل کیں اور اور واحد ایشیائی جس نے لارڈز پر 10 ووکٹیں حاصل کیں۔[9]
- Chris Woakes (انگلینڈ) نے پہلی بار میچ میں 10 ووکٹیں لیں۔[10]
- Stuart Broad (انگلینڈ) 350ویں ٹیسٹ ووکٹ لی۔[11]
- یہ 20 سال میں انگلینڈ کے خلاف، لارڈز کے میدان پر پاکستان کی پہلی فتح تھی، مجموعی طور پر یہ چوتھی اور ایشیائی ٹیم کی صرف سے سب سے بڑی فتح تھی۔[12][13]
- پوائنٹ: پاکستان 4، انگلینڈ 0۔
دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]
22–26 جولائی 2016
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- Alastair Cook (انگلینڈ) نے بطور کپتان 50واں ٹیسٹ میچ کھیلا۔[14]
- جو روٹ (انگلینڈ) اپنے ٹیسٹ دورم یں سب سے زیادہ دوڑیں بنائیں، اس سے پہلے اس نے 200 ناٹ آؤٹ کے ساتھ تھا۔[15]
- پوائنٹ: انگلینڈ 4، پاکستان 0۔
تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]
3–7 اگست 2016
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر انکلینڈ کو بلے باری کی دعوت دی۔
- This was England's 500th Test match at home.[16]
- Sohail Khan (Pak) took his first five-wicket haul in Tests.[17]
- پوائنٹ: انگلینڈ 4، پاکستان 0۔
چوتھا ٹیسٹ[ترمیم]
11–15 اگست 2016
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کے پہلے بلے بازی کی۔
- افتخار احمد (پاکستان) made his Test debut۔
- وہاب ریاض (پاکستان) نے جیمز ونس کو آؤٹ کر کے اپنی 50ویں ٹیسٹ وکٹ حاصل کی ۔[18]
- جو روٹ (Eng) reached 4000 Test runs.
ایک روزہ مقابلے[ترمیم]
پہلا ایک روزہ[ترمیم]
دوسرا ایک روزہ[ترمیم]
تیسرا ایک روزہ[ترمیم]
چوتھا ایک روزہ[ترمیم]
پانچواں ایک رووء[ترمیم]
ٹی/20[ترمیم]
واحد ٹی/20[ترمیم]
آئر لینڈ[ترمیم]
Pakistan in Ireland in 2016 | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | 18 اگست – 20 اگست 2016 | ||||
کپتان | ولیم پورٹرفیلڈ | اظہر علی | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز |
کھلاڑی[ترمیم]
ایک روزہ | |
---|---|
![]() |
![]() |
ایک روزہ مقابلے[ترمیم]
پہلا ایک روزہ[ترمیم]
دوسرا ایک روزہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Pakistan tour of England Schedule". CricketSchedule.com. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016.
- ↑ "ECB announces dates for 2016 international summer". ecb.co.uk. England and Wales Cricket Board. 25 اگست 2015. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2015.
- ↑ "Pakistan vs England Schedule 2016". Cricket.com.pk. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2016.
- ↑ "Ballance, Roland-Jones named in England squad". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 7 جولائی 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2016.
- ↑ "Anderson, Stokes, Rashid in England squad". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 18 جولائی 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2016.
- ↑ "Mohammad Amir picked for England tour". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 5 جون 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2016.
- ^ ا ب "Umar Gul returns to Pakistan's ODI squad tour". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 9 اگست 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016.
- ↑ Seervi، Bharath (14 جولائی 2016). "Oldest captain to score a Test century". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2016.
- ↑ Jayaraman، Shiva (15 جولائی 2016). "Cook passes Gavaskar and a rare five-for". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2016.
- ↑ Gardner، Alan (16 جولائی 2016). "Woakes stars but Pakistan stretch ahead". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2016.
- ↑ Gardner، Alan (17 جولائی 2016). "Rahat triple-strike undermines England". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2016.
- ↑ "Pakistan beat England at Lord's after 20 years, go 1-0 up in series". Indian Express. 17 جولائی 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2016.
- ↑ "Pakistan end long wait at Lord's: Here's a look at their previous three wins". Indian Express. 17 جولائی 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2016.
- ↑ "Cook equals Gooch, Yasir made to toil". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 22 جولائی 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016.
- ↑ "England v Pakistan: Joe Root hits 254 as hosts dominate at Old Trafford". BBC Sport. BBC Sport. 23 جولائی 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2016.
- ↑ "Finn in as teams prepare for 'English Gabba'". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 3 اگست 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2016.
- ↑ "Sohail's comeback five keeps England to 297". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 3 اگست 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2016.
- ↑ "Moeen at No.7, and England's fastest innings against Pakistan". ESPNcricinfo. ESPN Sports Media. 11 اگست 2016. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016.
- ↑ "Boost for Ireland ahead of Pakistan series". Cricket Ireland. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2016.
بیرونی روابط[ترمیم]
سانچہ:International cricket in 2016 سانچہ:2016 English cricket season