سمیع اسلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


سمیع اسلم
ذاتی معلومات
مکمل نامسمیع اسلم
پیدائش12 دسمبر 1995ء (عمر 24 سال)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھآف بریک
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 220)28 اپریل 2015  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹیسٹ6 اکتوبر 2017  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 202)22 اپریل 2015  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ1 ستمبر 2016  بمقابلہ  انگلستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2012–تا حالنیشنل بینک آف پاکستان
2012–تا حاللاہور ایگلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 13 4 52 70
رنز بنائے 758 78 3,110 3,225
بیٹنگ اوسط 34.09 19.50 35.34 48.86
100s/50s 0/7 0/0 8/13 10/19
ٹاپ اسکور 91 45 221 169
گیندیں کرائیں 48 60
وکٹ 0 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/- 0/– 23/– 13/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 7 اگست 2016

سمیع اسلم (پیدائش 12 دسمبر 1995) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کا بیٹسمین اور کبھی کبھار دائیں ہاتھ سئ آف اسپن بولنگ کرتا ہے۔

انڈر 19 کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے باز کا ریکارڈ سمیع اسلم کے پاس ہے۔ وہ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے جس نے آسٹریلیا میں 2012 آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا۔ [1] وہ متحدہ عرب امارات میں 2014 کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے ، جہاں انہوں نے پاکستان کو ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچایا تھا۔ 2014 میں ان کا انتخاب پی سی بی سمر کیمپ کے لیے کیا گیا تھا۔ [2] انہوں نے پاکستان کے لیے آخری سیریز اکتوبر 2017 میں سری لنکا میں کھیلی تھی۔

مارچ 2019 میں ، انہیں 2019 پاکستان کپ لیے پنجاب کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] [4]

ستمبر 2019 میں ، انھیں 2019 قائداعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی پنجاب کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan Under-19s Squad". اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016. 
  2. "Sami Aslam". اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016. 
  3. "Federal Areas aim to complete hat-trick of Pakistan Cup titles". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019. 
  4. "Pakistan Cup one-day cricket from April 2". The International News. اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019. 
  5. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019. 
  6. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019. 

بیرونی روابط[ترمیم]