جیسن رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیسن رائے
Roy
Jason Roy with the Sydney Sixers.jpg
رائے سکسرز کے لئے کھیل رہا ہے
ذاتی معلومات
مکمل نامجیسن جوناتھن رائے
پیدائش21 جولائی 1990ء (عمر 31 سال)
ڈربن, جنوبی افریقا
قد1.83 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ والا
گیند بازیدائیں بازو سے، میڈیم
حیثیتبلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 691)24 جولائی 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹیسٹ4 ستمبر 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 238)8 مئی 2015  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ4 جولائی 2021  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ٹی20 (کیپ 70)7 ستمبر 2014  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2020 جولائی 2021  بمقابلہ  پاکستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2008–تاحالSurrey
2012–2013چٹاگانگ کنگز
2014/15سڈنی تھنڈر
2016/17–2017/18سڈنی سکسرز
2017لاہور قلندرز
2017گجرات لائینز
2018; 2020کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2018دہلی کیپیٹلز
2018–2019نیلسن منڈیلا بے جینٹس
2019سلہٹ سکسرز
2020/21پرتھ اسکورچرز
2021- تاحالسن رائزرز حیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Test ODI FC LA
میچ 5 98 87 194
رنز بنائے 187 3,658 4,850 6,718
بیٹنگ اوسط 18.70 40.19 36.88 38.17
100s/50s 0/1 9/20 9/23 16/36
ٹاپ اسکور 72 180 143 180
گیندیں کرائیں 712 6
وکٹ 14 0
بالنگ اوسط 35.35
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/9
کیچ/سٹمپ 1/– 35/– 75/– 73/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 20 جولائی 2021

جیسن جوناتھن رائے (پیدائش 21 جولائی 1990) ایک انگلش کرکٹر ہے جو انگلینڈ کے لئے تمام فارمیٹ میں ، اور ڈے ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلتا ہے۔ وہ انگلینڈ ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2019 کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا ۔اور 2020 پی ایس ایل 5 کا بھی حصہ تھے- یہ کوںٔٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلےباز تھے[1]

جنوبی افریقا میں پیدا ہوئے ، جیسن رائے جب وہ 10 سال کے تھے تو اپنے اہل خانہ کے ساتھ انگلینڈ چلے گئے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین ہیں جو محدود اوورز کی کرکٹ میں کھلتے ہیں اور فرسٹ کلاس میچوں میں مڈل آرڈر میں کھیلتے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "England Cricket World Cup player ratings: How every star fared on the road to glory". Evening Standard. اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2019. 
  2. "Jason Roy". Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2011.