پاکستان سپر لیگ 2020ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان سپر لیگ 2020
HBLPSLV 2020.jpeg
تاریخ20 فروری – ملتوی
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزT20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
میزبان پاکستان
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2019

پاکستان سپر لیگ 2020ء یہ پاکستان سپر لیگ کا پانچواں دور ہے۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ یہ ٹورنامنٹ 20 فروری سے 18 مارچ تک کھیلا جائے گا ۔

ٹیمیں اور شریک کھلاڑی[ترمیم]

IUPSLcolors.png اسلام آباد یونائیٹڈ Kkpslcolors.png کراچی کنگز Lahorecolours.png لاہور قلندرز MultanSultans c.png ملتان سلطانز Peshawar zalmi colours.png پشاور زلمی Quetta Gladiators kit colours.png کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

مقامات[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ2020 ٹورنامنٹ مکمل طور پر پاکستان میں ہو گا۔ [2] چار مقامات پر کل 34 میچ کھیلے جائیں گے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں۔ [3][4] افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہو گی جبکہ فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ [5]

لاہور کراچی راولپنڈی ملتان
قذافی اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 27,000 گنجائش: 34,228 گنجائش: 15,000 گنجائش: 35,000
میچ: 14 میچ: 9 میچ: 8 میچ: 3
Gaddafi stadium lahore.jpg

میچ آفیشلز[ترمیم]

امپائر[ترمیم]

ریفری[ترمیم]

کمنڑی[ترمیم]

[7]

لیگ مرحلہ[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیت ہار ٹائی بلا نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
ملتان سلطانز 10 6 2 0 2 14 +1.031
کراچی کنگز 10 5 4 0 1 11 –0.190
لاہور قلندرز 10 5 5 0 0 10 –0.072
پشاور زلمی 10 4 5 0 1 9 –0.055
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 4 5 0 1 9 –0.722
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 3 6 0 1 7 +0.185

خلاصہ[ترمیم]

مہمان ٹیم ←IU LQ MS PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈاسلام آباد
71 رنز
ملتان
9 ووکٹ
بلا
نتیجہ
کراچی
5 ووکٹ
کوئٹہ
5 ووکٹ
لاہور قلندرزاسلام آباد
1 ووکٹ
ملتان
5 ووکٹ
لاہور
5 ووکٹ
لاہور
8 ووکٹ
لاہور
37 رنز
ملتان سلطانزاسلام آباد
8 ووکٹ
میچ 29ملتان
6 ووکٹ
ملتان
52 رنز
ملتان
30 رنز
پشاور زلمیپشاور
7 رنز (D/L)
پشاور
16 رنز
ملتان
3 رنز
کراچی
6 ووکٹ
پشاور
30 رنز
کراچی کنگزکراچی
4 ووکٹ
کراچی
10 ووکٹ
بلا
نتیجہ
کراچی
10 رنز
کوئٹہ
5 ووکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوئٹہ
3 ووکٹ
لاہور
8 ووکٹ
بلا
نتیجہ
پشاور
6 ووکٹ
میچ 30
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔


لیگ کی تفصیل[ترمیم]

Teamگروپ میچPlayoffs
12345678910E1/QE2F
اسلام آباد یونائیٹڈ0244557777
لاہور قلندرز000224688?
ملتان سلطانز224689111214?
پشاور زلمی0224557999
کراچی کنگز2224677911?
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز224666667?
جیتےہارےبے نتیجہ
  • نوٹ: حاصل کردہ پوائنٹہر گروپ میچ کے بعد لکھے گئے ہیں.
  • نوٹ: نقطے پر کلک کریں(گروپ میچ) or W/L (playoffs) to see the match summary.


مقابلے[ترمیم]

پی سی بی نے 1 جنوری 2020ء کو ان مقابلوں کا اعلان کیا۔[8][9][ا]

20 فروری 2020
21:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
ڈیوڈ میلان 64 (40)
محمد حسنین 4/25 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 3 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
مرد میدان: محمد حسنین (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • عبد الناصر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔


21 فروری 2020
15:00
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg کراچی کنگز
201/4 (20 اوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
191/7 (20 اوور)
بابر اعظم 78 (56)
حسن علی 2/52 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 10 رنز سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
مرد میدان: بابر اعظم (کراچی کنگز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


21 فروری 2020
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg لاہور قلندرز
138/8 (20 اوور)
بمقابلہ
ملتان سلطانز
142/5 (16.1 اوور)
کرس لین 39 (19)
معین علی 2/13 (2 اوور)
شان مسعود 38 (29)
ڈیوڈ ویئس 1/11 (2 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 5 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور راشد ریاض (پاکستان)
مرد میدان: عمران طاہر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


22 فروری 2020
14:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
پشاور زلمی
153/4 (18.3 اوور)
جیسن رائے 73* (57)
وہاب ریاض 2/21 (4 اوور)
کامران اکمل 101 (55)
فواد احمد 2/40 (3.3 اوور)
پشاور زلمی فاتح 6 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
مرد میدان: کامران اکمل (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • محمد عامر خان (پشاور زلمی) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔


22 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
164/8 (20 اوور)
بمقابلہ
ذیشان اشرف 50 (29)
عماد بٹ 4/27 (4 اوور)
لیوک رونچی 74 (45)
محمد الیاس 1/17 (2.4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح 8 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور شوزيب رضا (پاکستان)
مرد میدان: لیوک رونچی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


23 فروری 2020
14:00
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg کراچی کنگز
156/9 (20 اوور)
بمقابلہ
الیکس ہیلز 29 (27)
محمد حسنین 3/33 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 5 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ النگورتھ (انگلستان)
مرد میدان: اعظم خان (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1998ء) (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ منتخب کی۔


23 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg لاہور قلندرز
182/6 (20 اوور)
بمقابلہ
محمد حفیظ 98* (57)
شاداب خان 2/14 (4 اوور)
شاداب خان 52 (29)
شاہین آفریدی 4/18 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح 1 وکٹ سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور راشد ریاض (پاکستان)
مرد میدان: شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • احمد صافی عبد اللہ (اسلام آباد یونائیٹڈ) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔


26 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
123 (18.3 اوور)
بمقابلہ
ملتان سلطانز PSL-homeground.jpg
124/4 (14.5 اوور)
حیدر علی 47 (27)
سہیل تنویر 4/13 (3.3 اوور)
ریلی روسو 49* (42)
وہاب ریاض 2/36 (3.5 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 6 وکٹوں سے
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
مرد میدان: سہیل تنویر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


27 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کولن انگرام 63* (40)
نسیم شاہ 2/23 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 5 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
مرد میدان: بین کٹنگ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


28 فروری 2020
15:00
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg ملتان سلطانز
186/6 (20 اوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
134 (17 اوور)
معین علی 65 (42)
محمد عامر 2/27 (4 اوور)
الیکس ہیلز 29 (21)
عمران طاہر 3/28 (3 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 52 رنز سے
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
مرد میدان: معین علی (ملتان سلطانز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


28 فروری 2020
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
132/7 (12 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
116/6 (12 اوور)
حیدر علی 34 (12)
دلبر حسین 4/24 (3 اوور)
سمت پٹیل 34* (15)
لیوس گریگوری 4/25 (3 اوور)
پشاور زلمی فاتح 16 رنز سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
مرد میدان: لیوس گریگوری (پشاور زلمی)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔


29 فروری 2020
14:00
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg ملتان سلطانز
199/5 (20 اوور)
بمقابلہ
ریلی روسو 100* (44)
محمد نواز 1/16 (3 اوور)
شین واٹسن 80 (41)
بلاول بھٹی 3/26 (4 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 30 رنز سے
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
مرد میدان: ریلی روسو (ملتان سلطانز)


29 فروری 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
میچ ترک
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔


1 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کراچی کنگز
187/5 (18.4 اوور)
لیوک رونچی 85* (58)
عمر خان 1/24 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 5 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
مرد میدان: الیکس ہیلز (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


2 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
151/8 (20 اوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز
152/4 (18.1 اوور)
شعیب ملک 68 (55)
محمد عامر 4/25 (4 اوور)
بابر اعظم 70* (59)
یاسر شاہ 2/28 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 6 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
مرد میدان: محمد عامر (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


3 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg لاہور قلندرز
209/5 (20 اوور)
بمقابلہ
بین ڈنک 93 (43)
بین کٹنگ 2/36 (3 اوور)
بین کٹنگ 53 (27)
سلمان ارشد 4/30 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 37 رنز سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
مرد میدان: بین ڈنک (لاہور قلندرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


4 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
لاہور قلندرز PSL-homeground.jpg
127 (18.5 اوور)
کولن منرو 87* (59)
محمد حفیظ 1/11 (2 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح 71 رنز سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: شوزيب رضا (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
مرد میدان: کولن منرو (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


5 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
170/6 (15 اوور)
بمقابلہ
شعیب ملک 54 (27)
محمد حسنین 4/34 (3 اوور)
جیسن رائے 45 (26)
وہاب ریاض 3/21 (3 اوور)
پشاور زلمی فاتح 30 رنز سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
مرد میدان: شعیب ملک (پشاور زلمی)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
  • بارش کے باعث میچ 15 اوورز کا کر دیا گیا۔


6 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
102/6 (16.5 اوور)
بمقابلہ
شاہد آفریدی 35* (17)
عماد وسیم 2/14 (4 اوور)
بلا بتیجہ
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • بارش کی وجہ سے مزید کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔


7 مارچ 2020
14:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
پشاور زلمی
85/2 (9 اوور)
شاداب خان 77 (42)
حسن علی 2/36 (4 اوور)
کامران اکمل 37 (21)
ظفر گوہر 1/11 (2 اوور)
پشاور زلمی فاتح 7 رنز سے (ڈی ایل ایس طریقہ کار)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: طارق رشید (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
مرد میدان: شاداب خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


7 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
لاہور قلندرز PSL-homeground.jpg
100/2 (11.5 اوور)
سہیل خان 32 (35)
سمت پٹیل 4/5 (4 اوور)
محمد حفیظ 39* (32)
محمد نواز 2/9 (3 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 8 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
مرد میدان: سمت پٹیل (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


8 مارچ 2020
14:00
اسکور کارڈ
بمقابلہ
ملتان سلطانز
94/1 (6.4 اوور)
کولن منرو 25 (12)
عمران طاہر 2/13 (2 اوور)
جیمز ونس 61* (24)
شاداب خان 1/30 (2 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 9 وکٹوں سے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: رنمور مارٹینز (سری لنکا) اور طارق رشید (پاکستان)
مرد میدان: جیمز ونس (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • میچ بارش کی وجہ سے میچ 9 اوورز کا کر دیا گیا۔
  • ملتان سلطانز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔[11][12]


8 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
187/5 (20 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز PSL-homeground.jpg
190/2 (19.1 اوور)
الیکس ہیلز 80* (48)
معاذ خان 2/31 (4 اوور)
بین ڈنک 99* (40)
محمد عامر 1/33 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 8 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
مرد میدان: بین ڈنک (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


10 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
187/7 (20 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز PSL-homeground.jpg
189/5 (19.5 اوور)
حیدر علی 69 (43)
شاہین آفریدی 3/28 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 5 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور مائیکل گاف (انگلستان)
مرد میدان: فخر زمان (کرکٹر) (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


11 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
میچ ترک
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں تھا۔


12 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
150/5 (20 اوور)
بمقابلہ
کراچی کنگز PSL-homeground.jpg
151/0 (17.1 اوور)
سہیل اختر 68 (49)
ارشد اقبال 2/15 (3 اوور)
کراچی کنگز فاتح 10 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
مرد میدان: شرجیل خان (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


13 مارچ 2020
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
154/6 (20 اوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
151/7 (20 اوور)
ذیشان اشرف 52 (39)
راحت علی 3/24 (4 اوور)
امام الحق 56 (41)
سہیل تنویر 3/26 (4 اوور)
ملتان سلطانز فاتح 3 رنز سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
مرد میدان: ذیشان اشرف (ملتان سلطانز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔


14 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کراچی کنگز PSL-homeground.jpg
137/6 (19.2 اوور)
حسین طلعت 37 (30)
افتخار احمد 1/12 (3 اوور)
شرجیل خان 37 (14)
شاداب خان 2/28 (4 اوور)
کراچی کنگز فاتح 4 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
مرد میدان: شرجیل خان (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • کراچی کنگز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔[13]
  • اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔[13]


15 مارچ 2020
14:00
اسکور کارڈ
ملتان سلطانز
186/6 (20 اوور)
بمقابلہ
لاہور قلندرز PSL-homeground.jpg
191/1 (18.5 اوور)
کرس لین 113* (55)
عثمان قادر 1/24 (4 اوور)
لاہور قلندرز فاتح 9 وکٹوں سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور شوزيب رضا (پاکستان)
مرد میدان: کرس لین (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ منتخب کی۔
  • لاہور قلندرز نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔[14]


15 مارچ 2020
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
PSL-homeground.jpg کراچی کنگز
150/5 (20 اوور)
بمقابلہ
شین واٹسن 66 (34)
وقاص مقصود 2/19 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح 5 وکٹوں سے
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: مائیکل گاف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
مرد میدان: شین واٹسن (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ منتخب کی۔
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔[15]
  • پشاور زلمی نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔[15]

پلے آف[ترمیم]

[ا]

 
سیمی فائنلفائنل
 
      
 
17 مارچ – قذافی اسٹیڈیم، لاہور
 
 
ملتان سلطانز
 
18 مارچ – قذافی اسٹیڈیم، لاہور
 
پشاور زلمی
 
 
 
17 مارچ – قذافی اسٹیڈیم، لاہور
 
 
 
کراچی کنگز
 
 
لاہور قلندرز
 

پہلا سیمی فائنل[ترمیم]

اعلان کیا جائے گا
اسکور کارڈ
بمقابلہ
ملتوی

دوسرا سیمی فائنل[ترمیم]

اعلان کیا جائے گا
اسکور کارڈ
بمقابلہ
ملتوی

فائنل[ترمیم]

اعلان کیا جائے گا (د/ر)
اسکور کارڈ
فیصلہ ہو گا
بمقابلہ
فیصلہ ہو گا
ملتوی

ایوارڈ اور شماریات[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز رنز اوسط اسٹرائک ریٹ اعلیٰ ترین اسکور 100 50 4s 6s
Flag of پاکستان بابر اعظم کراچی کنگز 10 9 345 49.28 123.65 78 0 3 43 3
Flag of آسٹریلیا کرس لین لاہور قلندرز 8 8 284 40.57 179.74 113* 1 1 32 16
Flag of آسٹریلیا بین ڈنک لاہور قلندرز 8 7 266 53.20 186.01 99* 0 2 15 23
Flag of نیوزی لینڈ لیوک رونچی اسلام آباد یونائیٹڈ 8 8 266 38.00 156.47 85* 0 2 31 9
Flag of پاکستان شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ 9 8 263 37.57 159.39 77 0 3 16 15
ماخذ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 15 مارچ 2020
  • سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو سبز ٹوپی سے نوازا جائے گا اور حنیف محمد سیزن کے اختتام پر یہ ایوارڈ دیں گے۔


سب سے زیادہ وکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز وکٹیں اوسط اکانومی بہترین اننگز بولنگ اسٹرائک ریٹ 4WI 5WI
Flag of پاکستان محمد حسنین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 9 9 15 19.13 8.96 &100000000000000065714284/25 12.8 2 0
Flag of پاکستان شاہین آفریدی لاہور قلندرز 9 9 13 18.92 7.02 &100000000000000065714284/18 16.1 1 0
Flag of پاکستان وہاب ریاض پشاور زلمی 9 9 11 23.19 8.01 &100000000000000065714283/21 17.3 0 0
Flag of پاکستان سہیل تنویر ملتان سلطانز 8 7 10 15.30 6.80 &100000000000000065714284/13 13.5 1 0
Flag of جنوبی افریقا عمران طاہر ملتان سلطانز 8 7 10 18.60 7.75 &100000000000000065714283/28 14.4 0 0
ماخذ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری : 15 مارچ 2020
  • سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کو قرمزی ٹوپی سے نوازا جائے گا اور فضل محمود سیزن کے اختتام پر یہ ایوارڈ دیں گے۔


حواشی[ترمیم]

  1. ^ ا ب All times are in UTC+5 (PST)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Usman Shinwari leaves Karachi Kings for Lahore Qalandars". Cricket Pakistan. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019. 
  2. "PCB announces Pakistan Super League will be hosted entirely in Karachi, Lahore, Rawalpindi and Multan". First Post. اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020. 
  3. Umar Farooq (5 اگست 2019). "Rawalpindi, Multan among four Pakistan cities to host PSL 2020". اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2020. 
  4. "Ehsan Mani: All of next PSL to be held in Pakistan". Geo Super. 13 جون 2019. اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2020. 
  5. "PSL 2020 playoffs, final to be held in Lahore, opening ceremony in Karachi". جیو نیوز. 6 اگست 2019. اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2020. 
  6. Abdul Ghaffar (9 فروری 2020). "England's Richard Illingworth and Faisal Afridi announced as on-field umpires for PSL opener". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2020. 
  7. "PSL 2020: PCB introduces Urdu commentary to bring local fans closer to the game". Geo Super. 15 فروری 2020. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2020. 
  8. Umar Farooq (1 جنوری 2020). "Multan, Rawalpindi among four cities to host all 34 PSL 2020 fixtures". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2020. 
  9. "Rilee Rossouw smashes fastest-ever century of PSL history". GEO TV. 29 فروری 2020. اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020. 
  10. "ملتان سلطانز crush اسلام آباد یونائیٹڈ to qualify for PSL play-offs". The Daily Times. اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020. 
  11. "James Vince stars with 61 off 24 as ملتان سلطانز make the PSL play-offs". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2020. 
  12. ^ ا ب "PSL 2020: Karachi seal qualification, Islamabad crash out". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020. 
  13. "In a first, لاہور قلندرز qualify for PSL 2020 semi-finals". Geo TV. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020. 
  14. ^ ا ب "Quetta crash out despite crushing Karachi in last round-robin fixture". Geo TV. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020.